Unique.khan said:
آپ کا جواب ٹھیک ہے
- - - Updated - - -
سردیوں کے موسم میں جھیلوں کا اوپر والی سطح جم جاتی ہے• جمی ہوئی تہہ کے نیچھے سینکڑوں میٹر تک پانی ہوتا ہے لیکن اس کے اوپر لوگ چل کر فن اور ایڈوینچر دونوں انجوائے کرتے ہیں اسی کو کہتے ہیں"پانی پر چلنا"
Bookmarks