اسلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہونگے اس تھریڈ میں میں آپکو بتاوں گا کہ آُپ کس طرح دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کا وائی فائی کون کون استعمال کر رہا ہے یہ سوال بہت سے ممبرز کرتے ہیں تو میں نے سوچا کیونکہ اس ٹوپک پے تھریڈ بنا دوں تو تھریڈ کی جانب چلتے ہیں
سب سے پیہلے آپ انٹرنیٹ پرویڈر سروس پر لاگ ان کریں
پھر آپ سے کہا جائے گا کہ آپ یوزر نیم اور پاسورڈ انٹر کریں
اگر آپ کی پرانی ڈیوائس ہے تو آپ کا یوزر نیم اور پاسورڈ )admin(ہے
اگر آپکی نئی ڈیوائس ہے تو یوزر نیم admin اور پاسورڈ آپکے روٹر کے پیچھے دیا ہو گا
لاگ ان مکمل ہونے کے بعد آپ Device info پے کلک کر دیں
اس کے بعد آپ DHCP پے کلک کر دیں پھر آپکو سکرین پر دیکھایا جائے گا کہ آپ کا وائی فائی کتنے لوگ استعمال کر رہے ہیں
آپکی رہنمائی کے لئے سکرین شاٹ اپلوڈ کر رہا ہوں
خدا حافظ
Bookmarks