اب انٹر ویو سنجیدہ سنجیدہ سا تو ہونے سے رہا
اس لئے صرف کراس سوالات کو ہی چیک کیا جائے
باقی ساری چیزیں ۔۔۔ایگنور
ہنسی مزاق میں سب کچھ جاننے کی کوشش کرنی ہے
محترم ممبر کے بارے میں
اور
انھوں نے بھی انجوائے کرتے ہوئے جوابات تحریر کرنے ہیں
تاکہ
یہ انٹرویو یادگار انٹرویو رہے
-----
شکریہ