Page 15 of 25 FirstFirst ... 512131415161718 ... LastLast
Results 169 to 180 of 289

Thread: *** Qurbani of Mis.Kohinoor***

  1. #169
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Adnan_12t said: View Post
    i appreciate بہب آعلی ۔
    boht boht shokrya
    ap agr koi swal krna chty hain to kr skty hainn.

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #170
    Adnan_12t's Avatar
    Adnan_12t is offline Senior Member+
    Last Online
    25th May 2017 @ 01:10 AM
    Join Date
    12 Oct 2009
    Age
    35
    Posts
    453
    Threads
    7
    Credits
    1,433
    Thanked
    10

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    boht boht shokrya
    ap agr koi swal krna chty hain to kr skty hainn.
    g bikul
    1.kya apne apni kisi dost se lari ki h jo k boht serious lari ho agr ki h tu kis baat pe ki.
    2.apki zindgi ki sab se bri khoish kya h????
    3.kya apne kabi koi dilchasp (interesting) khoab dekha h ya koi darona (horror) khowab jo ap hamry sath shear karin??
    4.apko sab se zada kis chez se dar lagta he.....??
    5. apki cast kya he????
    6.apni cast ki ki history btain????
    7.kya apne kbi koi asa Jhoot bola h jiski waja se dosry bandy ki shamat a gai ho??????
    boht he itna????

  3. #171
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Adnan_12t said: View Post
    g bikul
    1.kya apne apni kisi dost se lari ki h jo k boht serious lari ho agr ki h tu kis baat pe ki.
    2.apki zindgi ki sab se bri khoish kya h????
    3.kya apne kabi koi dilchasp (interesting) khoab dekha h ya koi darona (horror) khowab jo ap hamry sath shear karin??
    4.apko sab se zada kis chez se dar lagta he.....??
    5. apki cast kya he????
    6.apni cast ki ki history btain????
    7.kya apne kbi koi asa Jhoot bola h jiski waja se dosry bandy ki shamat a gai ho??????
    boht he itna????
    g ok ap ko in swalat ka jwab mil jy ga..shokrya

  4. #172
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Adnan_12t
    کے سوالات کے جوابات
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    سوال ۔ کیا آپ نے اپنی کسی دوست سے لڑائی کی ہے جو کے بہت سیریس لڑائی ہو ، اگر کی ہے تو کس بات پہ کی
    جواب ۔ نہیں جی آج تک ایسی لڑائی تو نہیں ہوئی ۔بس چھوٹی موٹی باتوں پہ ناراض ہو جایا کرتی تھی اور وہ بھی زیادہ دیر کے لیے نہیں۔۔دوستیں مجھے بہت عزیز ہوتی تھیں اور آج بھی ہیں۔۔وہ لگ بات ہے کی ان سے بہت کم بات ہوتی ہے اب۔ایک دوست تو مجھے بہت پیاری ہے۔۔اس کا نام بھی رکھا ہوا ہے میں نے میں اس کو پیار سے ۔۔ڈومنا اور اووگی کہتی ہوں۔ہاہاہاہا
    سوال ۔ آپ کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے ؟
    جواب ۔ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش یہ ہے کے میں اپنے اللہ کے گھر کا دیدار کر لوں اور بس وہیں رہوں اور میری یہ گنہگار آنکھیں اپنے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی زیارت کرنا چاہتی ہیں۔ گو کے میں اس قابل نہیں میں ایک عام سی اور گنہگار بندی ہوں، مگر یہ میری زندگی کی سب سے بڑی خوا ہش ہے ۔
    سوال۔ کیا آپ نے کبھی کوئی دلچسپ خواب دیکھا ہے یا کوئی ڈراؤنہ خواب دیکھا ہو ؟ ہمارے ساتھ شئیر کریں
    جواب ۔ دلچسپ کا پتہ نہیں آج تک جو بھی خواب دیکھے بہت عجیب قسم کے خوب دیکھے ہیں میں نے اب وہ دلچسپ تھے یا۔۔۔ دلچسپ خواب تو ابھی یاد نہیں مگر ڈراؤنہ خواب یاد ہے وہ سنا دیتی ہوں۔ ۔ ۔
    !!!پتہ نہیں یہ خوب تھا یا حقیقت تھی ہوا کچھ یوں ۔ ۔ ۔ ۔
    رمضان کا مہینہ تھا۔۔پچھلے رمضان ہی کی بات ہے موسم بہت ا چھا تھاکیوں کے بارش ہوئی تھی اور شاید ہو رہی تھی میں نے نماز اور تراویح پڑھی اور سونے کی تیاری کرنے لگی اس دن سب کوری ڈور میں ہی سو رہے تھے میں بھی جا کے ایک چارپائی پہ لیٹ گی
    ابھی میں لیٹی ہی تھی کے مجھے محسوس ہوا کوئی میرے پیچھے ہے میں نے پلٹ کے نہیں دیکھا کیوں کے موقع ہی نہیں ملا تھا۔بس جسے ہی محسوس ہوا کوئی ہے تو اسی وقت مجھے اسے لگا جسے میرا سر بھا ہو رہا ہے یعنی سون ہونا شروع ہو گیا پھر آہستہ آہستہ میری گردن تک سون ہو گی اسیے جسے میری گردن کو کسی نے پکڑ لیا ہو ، پھر میں نے بہت ہاتھ پاؤں مارے آوازیں دیں مگر کسی نے نا سنی کیوں کے شاید میری آواز بس مجھے ہے سنائی دے رہی تھی، میں بلکل مجسمے کی ماند ہو گی میرا جسم ہل نہیں رہا تھا۔۔پر مجھےاسیا لگ رہا تھا کے میں ہاتھ پاؤں ہلا رہی ہوں ۔پھر میں نے دل میں سوچا کے کلمہ پڑھتی ہوں پھر میں نے کلمہ پڑھنا شروع کر دیا اور جسے جسے پڑھتی گی میں ٹھیک ہوتی گی اور بھاری پن کے آسار ختم ہوئے تو میری آنکھیں کھولی ہوئی تھیں میرا جسم بلکل سیدھا تھا اور میری زبان ابھی بھی کلمہ پڑھ رہی تھی ۔۔ پھر بس سارے رات نیند نہ آئی میں او ٹھی اور ماما کے پاس جا کے سو گی اور پھر بھی نیند نہ آئی اور ایسے لگ رہا تھا جیسے سر ابھی بھی بھاری ہو۔۔پھر جاگتی رہی اور سحری کا وقت ہو گیا اوپھر اس وقت ماما کو بتایا کے رات کیا ہوا میرے ساتھ۔۔
    اوربھی بہت سے خواب ہیں کچھ اچھے اور کچھ ڈراؤنے۔۔اگر لکھنے بیٹھی تو بہت سے پیج لکھ ڈالوں گی۔۔فلحال یہ کافی ہے
    سوال ۔ آپ کو سب سے زیادہ کس چیز سے ڈر لگتا ہے ؟
    جواب ۔ ۔ ہاہاہاہا ۔۔کسے بتاؤں آپ سب بہت ہنسے گے۔۔مگر بتانا تو پڑے ہو گا۔۔۔
    مجھے نہ غباروں سے ڈر لگتا ہے میں نے آج تک غباروں میں ہوا نہیں بھر ڈر لگتا ہے کے پھٹ نا جائیں۔۔ہاہاہاہاہا
    اور جب بھی کوئی بچہ غبارے سے کھیلتا ہے تو میں کہتی ہوں دور جا کے کھیلوں ۔۔مجھے پٹاخوں سے بھی ڈر لگتا ہے۔۔آج تک میں نے پٹاخے نہیں چلائے ۔۔ ہاں البتہ میں نے ائیر گن چلائی ہے مگر کوئی خالی بندوق بھی میرے سامنے کرے تو ڈرتی ہوں بھائی مجھے بہت تنگ کرتے ہیں وہ گن میرے سامنے کرتے جبکہ وہ کہہ بھی رہے ہوتے ہیں خالی ہے مگر میں پھر بھی کہتی ہوں اس کو پچھے کروں ۔۔پھر کیا بس میں آگے آگے اور وہ خالی گن لے کے میرے پچھے پچھے ۔ہاہاہاہا ۔۔سانپ سے بھی ڈر لگتا ہے بس اس سے ڈر اس لیے لگتا ہے کے کاٹ نا لیے زہریلا جو ہوتا ہے وہ اگر زہریلا نہ ہوتا تو ڈر نہ لگتا ۔ اور۔۔۔ اور کاکروچ سے ڈر نہیں لگتا نہ چپکلی سے ۔۔ہاہاہا ۔ بچھو سے ڈر لگتا ہے پر اتنا نہیں نطر آ جائے تو وہ اس کا آخری دن ہوتا ہے ۔۔ہاہاہاہا فورا ً مار دیتی ہوں ۔
    سوال ۔ آپ کی کاسٹ کیا ہے ؟
    "Warraich جواب ۔ میری کاسٹ ہے ۔۔۔۔ وڑائچ "
    سوال ۔ اپنی کاسٹ کہ ہسٹری بتائیں ؟
    جواب ۔ مجھے ہسٹری کا تو نہیں پتہ۔۔۔آج کل انسان اپنا خال بھولا بیٹھا ہے تو۔۔۔ماضی کہاں یاد ہو گا وہ بھی ہسٹری۔۔
    سوال ۔ کیا آپ نے کبھی کوئی ایسا جھوٹ بولا ہے جس کی وجہ سے دوسرے بندے کی شامت آ گی ہو ؟
    جواب ۔ ہاہاہاہا۔۔نہیں یاد نہیں کے کبھی ایسا جھوٹ بولا ہو۔۔ کسی کی جان بچانے کے لیے بات کو چھوپا ضرور دیتی ہوں۔۔اب پتہ نہیں یہ جھوٹ ہے یا۔۔۔۔اب میں اتنی نیک تو نہیں کے یہ کہوں کے جھوٹ نہیں بولتی مگر تب بولتی ہوں جب یہ پتہ ہو کے اگر میں نے سچ بتایا تو اگلے بندے کے ساتھ بہت برا ہو گا۔۔اور جہاں حقیقت بتانی ہو بتا بھی دیتی ہوں۔۔مگر کسی کی شامت نہیں آنے دیتی۔۔ہاہاہا ۔کیوں کے مجھ سے خو د برداشت نہیں ہوتا کسی کی شامت آئے۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
    بہت بہت شکریہ
    Adnan_12t
    Last edited by Mrs.Waqar; 11th May 2016 at 01:44 PM.

  5. #173
    Adnan_12t's Avatar
    Adnan_12t is offline Senior Member+
    Last Online
    25th May 2017 @ 01:10 AM
    Join Date
    12 Oct 2009
    Age
    35
    Posts
    453
    Threads
    7
    Credits
    1,433
    Thanked
    10

    Default

    Mis.Kohinoor
    لگتا ہے آپ کوئی رائٹرہیں۔ خوب محنت سے جواب دئیےہیں

  6. #174
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Adnan_12t said: View Post
    Mis.Kohinoor
    لگتا ہے آپ کوئی رائٹرہیں۔ خوب محنت سے جواب دئیےہیں
    haha
    ni gi writer to ni hon..aur itni mhnat bhi ni ki jwab deny main
    brhal ap ka boht shokrya

  7. #175
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Yah interview thread 17 ko close hojae ga... Members jaldi jaldi Qurbani mukammal krain....

  8. #176
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post
    Yah interview thread 17 ko close hojae ga... Members jaldi jaldi Qurbani mukammal krain....
    itni jaldi
    abhi to ab swalat k jwabat shoro hoy thy
    ap ka koi swal rh gya ho to poch lyn

  9. #177
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post
    Adnan_12t
    کے سوالات کے جوابات
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    سوال ۔ کیا آپ نے اپنی کسی دوست سے لڑائی کی ہے جو کے بہت سیریس لڑائی ہو ، اگر کی ہے تو کس بات پہ کی
    جواب ۔ نہیں جی آج تک ایسی لڑائی تو نہیں ہوئی ۔بس چھوٹی موٹی باتوں پہ ناراض ہو جایا کرتی تھی اور وہ بھی زیادہ دیر کے لیے نہیں۔۔دوستیں مجھے بہت عزیز ہوتی تھیں اور آج بھی ہیں۔۔وہ لگ بات ہے کی ان سے بہت کم بات ہوتی ہے اب۔ایک دوست تو مجھے بہت پیاری ہے۔۔اس کا نام بھی رکھا ہوا ہے میں نے میں اس کو پیار سے ۔۔ڈومنا اور اووگی کہتی ہوں۔ہاہاہاہا
    سوال ۔ آپ کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے ؟
    جواب ۔ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش یہ ہے کے میں اپنے اللہ کے گھر کا دیدار کر لوں اور بس وہیں رہوں اور میری یہ گنہگار آنکھیں اپنے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی زیارت کرنا چاہتی ہیں۔ گو کے میں اس قبل نہیں میں ایک عام سی اور گنہگار بندی ہوں، مگر یہ میری زندگی کی سب سے بڑی خوا ہش ہے ۔
    سوال۔ کیا آپ نے کبھی کوئی دلچسپ خواب دیکھا ہے یا کوئی ڈراؤنہ خواب دیکھا ہو ؟ ہمارے ساتھ شئیر کریں
    جواب ۔ دلچسپ کا پتہ نہیں آج تک جو بھی خواب دیکھے بہت عجیب قسم کے خوب دیکھے ہیں میں نے اب وہ دلچسپ تھے یا۔۔۔ دلچسپ خواب تو ابھی یاد نہیں مگر ڈراؤنہ خواب یاد ہے وہ سنا دیتی ہوں۔ ۔ ۔
    !!!پتہ نہیں یہ خوب تھا یا حقیقت تھی ہوا کچھ یوں ۔ ۔ ۔ ۔
    رمضان کا مہینہ تھا۔۔پچھلے رمضان ہی کی بات ہے موسم بہت ا چھا تھاکیوں کے بارش ہوئی تھی اور شاید ہو رہی تھی میں نے نماز اور تراویح پڑھی اور سونے کی تیاری کرنے لگی اس دن سب کوری ڈور میں ہی سو رہے تھے میں بھی جا کے ایک چارپائی پہ لیٹ گی
    ابھی میں لیٹی ہی تھی کے مجھے محسوس ہوا کوئی میرے پیچھے ہے میں نے پلٹ کے نہیں دیکھا کیوں کے موقع ہی نہیں ملا تھا۔بس جسے ہی محسوس ہوا کوئی ہے تو اسی وقت مجھے اسے لگا جسے میرا سر بھا ہو رہا ہے یعنی سون ہونا شروع ہو گیا پھر آہستہ آہستہ میری گردن تک سون ہو گی اسیے جسے میری گردن کو کسی نے پکڑ لیا ہو ، پھر میں نے بہت ہاتھ پاؤں مارے آوازیں دیں مگر کسی نے نا سنی کیوں کے شاید میری آواز بس مجھے ہے سنائی دے رہی تھی، میں بلکل مجسمے کی ماند ہو گی میرا جسم ہل نہیں رہا تھا۔۔پر مجھےاسیا لگ رہا تھا کے میں ہاتھ پاؤں ہلا رہی ہوں ۔پھر میں نے دل میں سوچا کے کلمہ پڑھتی ہوں پھر میں نے کلمہ پڑھنا شروع کر دیا اور جسے جسے پڑھتی گی میں ٹھیک ہوتی گی اور بھاری پن کے آسار ختم ہوئے تو میری آنکھیں کھولی ہوئی تھیں میرا جسم بلکل سیدھا تھا اور میری زبان ابھی بھی کلمہ پڑھ رہی تھی ۔۔ پھر بس سارے رات نیند نہ آئی میں او ٹھی اور ماما کے پاس جا کے سو گی اور پھر بھی نیند نہ آئی اور ایسے لگ رہا تھا جیسے سر ابھی بھی بھاری ہو۔۔پھر جاگتی رہی اور سحری کا وقت ہو گیا اوپھر اس وقت ماما کو بتایا کے رات کیا ہوا میرے ساتھ۔۔
    اوربھی بہت سے خواب ہیں کچھ اچھے اور کچھ ڈراؤنے۔۔اگر لکھنے بیٹھی تو بہت سے پیج لکھ ڈالوں گی۔۔فلحال یہ کافی ہے
    سوال ۔ آپ کو سب سے زیادہ کس چیز سے ڈر لگتا ہے ؟
    جواب ۔ ۔ ہاہاہاہا ۔۔کسے بتاؤں آپ سب بہت ہنسے گے۔۔مگر بتانا تو پڑے ہو گا۔۔۔
    مجھے نہ غباروں سے ڈر لگتا ہے میں نے آج تک غباروں میں ہوا نہیں بھر ڈر لگتا ہے کے پھٹ نا جائیں۔۔ہاہاہاہاہا
    اور جب بھی کوئی بچہ غبارے سے کھیلتا ہے تو میں کہتی ہوں دور جا کے کھیلوں ۔۔مجھے پٹاخوں سے بھی ڈر لگتا ہے۔۔آج تک میں نے پٹاخے نہیں چلائے ۔۔ ہاں البتہ میں نے ائیر گن چلائی ہے مگر کوئی خالی بندوق بھی میرے سامنے کرے تو ڈرتی ہوں بھائی مجھے بہت تنگ کرتے ہیں وہ گن میرے سامنے کرتے جبکہ وہ کہہ بھی رہے ہوتے ہیں خالی ہے مگر میں پھر بھی کہتی ہوں اس کو پچھے کروں ۔۔پھر کیا بس میں آگے آگے اور وہ خالی گن لے کے میرے پچھے پچھے ۔ہاہاہاہا ۔۔سانپ سے بھی ڈر لگتا ہے بس اس سے ڈر اس لیے لگتا ہے کے کاٹ نا لیے زہریلا جو ہوتا ہے وہ اگر زہریلا نہ ہوتا تو ڈر نہ لگتا ۔ اور۔۔۔ اور کاکروچ سے ڈر نہیں لگتا نہ چپکلی سے ۔۔ہاہاہا ۔ بچھو سے ڈر لگتا ہے پر اتنا نہیں نطر آ جائے تو وہ اس کا آخری دن ہوتا ہے ۔۔ہاہاہاہا فورا ً مار دیتی ہوں ۔
    سوال ۔ آپ کی کاسٹ کیا ہے ؟
    "Warraich جواب ۔ میری کاسٹ ہے ۔۔۔۔ وڑائچ "
    سوال ۔ اپنی کاسٹ کہ ہسٹری بتائیں ؟
    جواب ۔ مجھے ہسٹری کا تو نہیں پتہ۔۔۔آج کل انسان اپنا خال بھولا بیٹھا ہے تو۔۔۔ماضی کہاں یاد ہو گا وہ بھی ہسٹری۔۔
    سوال ۔ کیا آپ نے کبھی کوئی ایسا جھوٹ بولا ہے جس کی وجہ سے دوسرے بندے کی شامت آ گی ہو ؟
    جواب ۔ ہاہاہاہا۔۔نہیں یاد نہیں کے کبھی ایسا جھوٹ بولا ہو۔۔ کسی کی جان بچانے کے لیے بات کو چھوپا ضرور دیتی ہوں۔۔اب پتہ نہیں یہ جھوٹ ہے یا۔۔۔۔اب میں اتنی نیک تو نہیں کے یہ کہوں کے جھوٹ نہیں بولتی مگر تب بولتی ہوں جب یہ پتہ ہو کے اگر میں نے سچ بتایا تو اگلے بندے کے ساتھ بہت برا ہو گا۔۔اور جہاں حقیقت بتانی ہو بتا بھی دیتی ہوں۔۔مگر کسی کی شامت نہیں آنے دیتی۔۔ہاہاہا ۔کیوں کے مجھ سے خو د برداشت نہیں ہوتا کسی کی شامت آئے۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
    بہت بہت شکریہ
    Adnan_12t

    واہ کیا بات ہے
    بہت شاندار جواب دیے ہیں۔۔ہم جلد ہی آرہے سوال کے ساتھ
    لیکن غباروں سے کون ڈرتا ہے

  10. #178
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Awesome_Boy said: View Post

    واہ کیا بات ہے
    بہت شاندار جواب دیے ہیں۔۔ہم جلد ہی آرہے سوال کے ساتھ
    لیکن غباروں سے کون ڈرتا ہے
    g zror ay...

    main drti hun

  11. #179
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ مذید سوالات کے جوابات پڑھ کر آپ کے بارے میں جاننے کا موقعہ ملا
    آپ کی صاف گوئی بھی آپ کی تحریر میں جھلک رہی ہے
    آپ نے اپنی زندگی کے رازو نیاز ہمارے ساتھ شیئر کیے
    بہت شکریہ

  12. #180
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ آپ نے اتنے تفصیلی جوابات تحریر کیے یقیناً آپ کے جوابات سے مجھ سمیت بہت سے دوستوں
    کے علم میں اضافہ ہوا ہوگا
    اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے
    آمین

Page 15 of 25 FirstFirst ... 512131415161718 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 34
    Last Post: 25th March 2016, 08:49 PM
  2. qurbani
    By dost56 in forum Photo Gallery
    Replies: 3
    Last Post: 17th December 2015, 05:46 PM
  3. qurbani
    By Ayoob 90 in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 8
    Last Post: 14th March 2014, 01:06 AM
  4. Qurbani
    By Fatima Iqbal in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 7
    Last Post: 10th October 2013, 08:39 PM
  5. *** Qurbani ***
    By Ustaad in forum Eid-al-Adha 2023
    Replies: 8
    Last Post: 24th November 2009, 11:07 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •