Nice Post
Nice Post
zbardast
waqeeHaider
وعلیکم السلام بھائی ،
بہت عمدہ شیئرنگ پیش کی گئی اور نہایت بہترین انداز میں اور ساتھ ہی ساتھ مکمل وضاحت کے ساتھ تھریڈ پیش کیا گیا ہے ۔
آپ کی مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا بے صبری سے انتظار رہے گا ---شکریہ
Nice
میرے پاس پی ٹی سی ایل کا موڈم لگا ہوا ہے ۔۔۔ونڈو 10 پرو انسٹال ہے
آپ نے اپنی شئیرینگ میں جو
آئی کون
شئیر کیا ہے وہ تو میرے سسٹم پر نظر نہیں آرہا ہے
تو
مجھے کیا کرنا چاہیے
Nice but ye thu chutay bachy ku be pata hy ke kesatra show karna hy
یہی تو جاننا چاہتا ہوں کہ وائی فائی کا استعمال مجھے کیوںکر کرنا ہوگا؟
روٹر پر جو وائی فائی ہے اُس کا پاس ورڈ بھی لگاہوا ہے
بغیر اجاز ت کوئی استعمال نہیں کر سکتاہے
اس کے علاوہ روٹر پر بھی پاس ورڈ لگا ہوا ہے
بائی ڈیفالٹ جو لگا ہوا ہے پاس ورڈ وہ تو
ڈیوائس کے پیچھے لکھا ہوا ہی ہے
سیل فون استعمال کرتا نہیں ہوں
اب کیا کرنا ہے؟
کچھ کامیابی ملی ہے پر یہ نظر آرہا ہے
جیسا کہ میں پہلے بتا چکا ہوں کہ یہ تھریڈ صرف وائی فائی کا سیوڈ پاسورڈ دیکھنے کے لیے ہے۔
تو یہ صرف وائی فائی کنکشن پر ہی کام کرے گا۔
اگر آپ ایدرنیٹ استعمال کر رہے ہیں تو اس میں آپ کو وہ سیٹنگز نہیں مل سکتیں۔ کیوں کہ ایدرنیٹ کا پاسورڈ
آپ کے راوٹر میں لگا ہوتا ہے۔ جو آپ کو پی سی میں نظر نہیں آئے گا۔ البتہ آپ کو میک ایڈریس ضرور نظر آ جائے گا۔
اس لیے بہتر ہے کہ آپ اس پر مزید وقت ضایع نہ کریں۔
Bookmarks