Page 7 of 9 FirstFirst ... 456789 LastLast
Results 73 to 84 of 100

Thread: ***How To Find WIFI PassworD***

  1. #73
    SaqiXPro is offline Junior Member
    Last Online
    20th October 2017 @ 07:23 PM
    Join Date
    20 Oct 2017
    Location
    Darra Adam Khel
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    2
    Threads
    0
    Credits
    126
    Thanked
    0

    Default

    Nice Post

  2. #74
    JAMAL SAGAR's Avatar
    JAMAL SAGAR is offline Junior Member
    Last Online
    29th June 2021 @ 12:26 AM
    Join Date
    29 Oct 2017
    Location
    DIR LOWER TIMER
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    14
    Threads
    2
    Credits
    199
    Thanked
    0

    Default

    zbardast

  3. #75
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    waqeeHaider


    وعلیکم السلام بھائی ،

    بہت عمدہ شیئرنگ پیش کی گئی اور نہایت بہترین انداز میں اور ساتھ ہی ساتھ مکمل وضاحت کے ساتھ تھریڈ پیش کیا گیا ہے ۔

    آپ کی مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا بے صبری سے انتظار رہے گا ---شکریہ

  4. #76
    fazal_gujjar is offline Junior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 12:33 AM
    Join Date
    22 Feb 2012
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    1,009
    Thanked
    0

    Default

    Nice

  5. #77
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    میرے پاس پی ٹی سی ایل کا موڈم لگا ہوا ہے ۔۔۔ونڈو 10 پرو انسٹال ہے
    آپ نے اپنی شئیرینگ میں جو
    آئی کون
    شئیر کیا ہے وہ تو میرے سسٹم پر نظر نہیں آرہا ہے
    تو
    مجھے کیا کرنا چاہیے
    Name:  waqee.PNG
Views: 18
Size:  7.2 KB

  6. #78
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    میرے پاس پی ٹی سی ایل کا موڈم لگا ہوا ہے ۔۔۔ونڈو 10 پرو انسٹال ہے
    آپ نے اپنی شئیرینگ میں جو
    آئی کون
    شئیر کیا ہے وہ تو میرے سسٹم پر نظر نہیں آرہا ہے
    تو
    مجھے کیا کرنا چاہیے
    Name:  waqee.PNG
Views: 18
Size:  7.2 KB

    ڈیئر حسیب آپ ونڈوز 10 کے لیے اس سکرین شاٹ کو فالو کریں۔

    Name:  Wifi pasward.jpg
Views: 28
Size:  54.0 KB

    آپ کا سکرین شاٹ بتا رہا ہے کہ آپ وائی فائی استعمال نہیں کر رہے۔
    بلکہ ڈیٹا کیبل استعمال کر رہے ہیں۔ اگر آپ وائی فائی استعمال کریں گے
    تو آپ کو وائی فائی کا آئیکون نظر آئے گا۔ جیسے میرے سکرین شاٹ میں ہے۔

  7. #79
    khanfait is offline Senior Member+
    Last Online
    11th November 2020 @ 05:30 PM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    60
    Threads
    6
    Credits
    315
    Thanked
    0

    Default

    Nice but ye thu chutay bachy ku be pata hy ke kesatra show karna hy

  8. #80
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈیئر حسیب آپ ونڈوز 10 کے لیے اس سکرین شاٹ کو فالو کریں۔

    Name:  Wifi pasward.jpg
Views: 28
Size:  54.0 KB

    آپ کا سکرین شاٹ بتا رہا ہے کہ آپ وائی فائی استعمال نہیں کر رہے۔
    بلکہ ڈیٹا کیبل استعمال کر رہے ہیں۔ اگر آپ وائی فائی استعمال کریں گے
    تو آپ کو وائی فائی کا آئیکون نظر آئے گا۔ جیسے میرے سکرین شاٹ میں ہے۔
    بہت شکریہ توجہ دینے کا
    ہم تو پہلے ہی تحریر کرچکے تھے
    میرے پاس پی ٹی سی ایل کا موڈم لگا ہوا ہے
    تو
    مجھے وائی فائی کیوں کر استعمال کرنی ہوگی؟



    - - - Updated - - -

    میں کوشش کر کے اسکرین شارٹ دیتا ہوں
    -----
    وائی فائی تو پی ٹی سی ایل کے ۔۔۔۔روٹر میں ہے

  9. #81
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post


    بہت شکریہ توجہ دینے کا
    ہم تو پہلے ہی تحریر کرچکے تھے
    میرے پاس پی ٹی سی ایل کا موڈم لگا ہوا ہے
    تو
    مجھے وائی فائی کیوں کر استعمال کرنی ہوگی؟



    - - - Updated - - -

    میں کوشش کر کے اسکرین شارٹ دیتا ہوں
    -----
    وائی فائی تو پی ٹی سی ایل کے ۔۔۔۔روٹر میں ہے
    پھر تو آپ کو وائی فائی پاسورڈ جاننے کی بھی ضرورت نہیں ہو گی۔
    کیوں کہ یہ تھریڈ وائی فائی پاسورڈ معلوم کرنے کے لئے ہے۔
    اور جب تک آپ اس وائی فائی سے کنکٹ نہیں ہوں گے آپ پاسورڈ نہیں دیکھ سکیں گے۔

  10. #82
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    یہی تو جاننا چاہتا ہوں کہ وائی فائی کا استعمال مجھے کیوںکر کرنا ہوگا؟
    روٹر پر جو وائی فائی ہے اُس کا پاس ورڈ بھی لگاہوا ہے
    بغیر اجاز ت کوئی استعمال نہیں کر سکتاہے
    اس کے علاوہ روٹر پر بھی پاس ورڈ لگا ہوا ہے
    بائی ڈیفالٹ جو لگا ہوا ہے پاس ورڈ وہ تو
    ڈیوائس کے پیچھے لکھا ہوا ہی ہے
    سیل فون استعمال کرتا نہیں ہوں

    Name:  Untitled.png
Views: 19
Size:  7.2 KB
    اب کیا کرنا ہے؟

  11. #83
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    کچھ کامیابی ملی ہے پر یہ نظر آرہا ہے
    Name:  Untitled.png
Views: 24
Size:  2.4 KB

  12. #84
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    کچھ کامیابی ملی ہے پر یہ نظر آرہا ہے
    Name:  Untitled.png
Views: 24
Size:  2.4 KB
    جیسا کہ میں پہلے بتا چکا ہوں کہ یہ تھریڈ صرف وائی فائی کا سیوڈ پاسورڈ دیکھنے کے لیے ہے۔
    تو یہ صرف وائی فائی کنکشن پر ہی کام کرے گا۔
    اگر آپ ایدرنیٹ استعمال کر رہے ہیں تو اس میں آپ کو وہ سیٹنگز نہیں مل سکتیں۔ کیوں کہ ایدرنیٹ کا پاسورڈ
    آپ کے راوٹر میں لگا ہوتا ہے۔ جو آپ کو پی سی میں نظر نہیں آئے گا۔ البتہ آپ کو میک ایڈریس ضرور نظر آ جائے گا۔
    اس لیے بہتر ہے کہ آپ اس پر مزید وقت ضایع نہ کریں۔

Page 7 of 9 FirstFirst ... 456789 LastLast

Similar Threads

  1. 1st on net(Saved Wifi ka password find karna without root)
    By Pak_Lover786 in forum Android Zone
    Replies: 30
    Last Post: 18th December 2018, 12:12 PM
  2. how to i find wifi password in my phne
    By shoaib126 in forum Solved Problem (Mobile)
    Replies: 19
    Last Post: 11th September 2014, 11:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •