پیارے دوستو سبھی دوستو کے ساتھ ایک بہت پیاری خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں

آج ہمارے ایک پیارے آئی ٹی ڈی کے ممبر کی سالگرہ کا دن ہے

amirkhan0



میری جانب سے عامر خان بھائی کو ان کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو




آپ سب دوست بھی عامر بھائی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کریں