پیارے دوستو سبھی دوستو کے ساتھ ایک بہت پیاری خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں

آج ہمارے ایک پیارے آئی ٹی ڈی کے ممبر کی سالگرہ کا دن ہے

umer shahzad

میری جانب سے عمر شہزاد بھائی کو ان کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو




آپ سب دوست بھی عمر شہزاد بھائی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کریں