السلام علیکم
پاکستان میں اکثریت کورل ڈرا ھی استعمال کرتی ھے تاہم باھر کے ممالک میں
Adobe Illustrator
زیادہ استعمال ھو رھا ھے۔ اس حوالے سے پوچھنا تھا کہ فیچرز اور استعمال میں زیادہ بہتر کون سا ھے؟