Results 1 to 12 of 30

Thread: بڑھتا ہوا وزن اور چربى

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default بڑھتا ہوا وزن اور چربى

    السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ
    محترم خواتين ممبر اكثر خواتين اور خاص كر ميرى ہم عمر بہنوں كو وزن كا بڑھنا اور چربی كا ذياده ہونا اچھى نہیں لگتى اسى لئے میں ان كيلئے كچھ شيئر كرتى ‏ہوں كہ اگر خدانحواستہ كچھ فائده نہ ہوا تو ان شاءالله نقصان بھى نہیں ہوگا
    تو خواتين ممبر وزن كھٹانے اور چربی پگھلانے کيلئے شائد آپ نے کئی نسخے پڑھ یا سن رکھے ہوں گے لیکن آج ميں آپ کو چربی پگھلانے اور وزن كھٹانے کيلئے دنیا کا سب سے طاقتور ترين قدرتی نسخہ بتارہى ہوں
    اجزاء
    دو لیٹر صاف پانی
    دو پارسلے کی گھٹیاں
    تین عدد لیموں
    بیکنگ سوڈا
    اس كو بنانے کا طریقه لیموں پر بیکنگ سوڈا کو اچھی طرح مل کر دھولیں کہ لیموں پر موجود کیمیکل اترجائے اور وہ صاف ہوجائیں
    پانی کو ابالنے کے بعد کمرے کى درجہ حرارت پر ٹھندا کریں
    اب پارسلے اور لیموﺅں کو باریک باریک کاٹ کر پانی میں ڈال دیں اور پانی کو جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں
    اور رات كو فریج میں اس پانی کو رکھ دیں اور اگلی صبح اچھی طرح ہلائیں اور خالی پیٹ سو ملی لیٹر پانی پی لیں

    ان شاءالله وزن يعنى دبھلا پن اور چربی بھى كم ہوجائى گى
    اگر آپ پارسلے كو نہیں جانتے تو پارسلے دھنئے کی طرح ایک بوٹی ہوتى ہے جو کہ آپ کو بآسانی کسی بھی اچھى سٹورز سے مل جاسكتى ہیں
    شكريہ
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 20th May 2015, 01:21 AM
  2. جو بلا عذر رمضان کا ایک روزہ بھی چھوڑ دے
    By IqbalKuwait in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 2
    Last Post: 2nd March 2012, 05:55 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 12th November 2011, 01:56 PM
  4. تراش کر میرے بازو اڑان چھوڑ گیا
    By Abeer Alam in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 18
    Last Post: 18th October 2011, 12:57 PM
  5. تمھارے پاس رہنا ہے چلو اب روٹھنا چھوڑو
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 1
    Last Post: 7th December 2010, 08:31 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •