جی ہاں معلوم کیا جا سکتا ہے
جیسے کہ آپ کا آئی پی ایڈریس ہے
203.124.29.--
یہ کیسے معلوم ہوتا ہے
یہ بات شئیر نہیں کی جا سکتی
آپ کے دوسرے سوال کا جواب دیتا چلوں
ہر ڈیوائس کی اپنی آئی پی ہوتی ہے
لیکن اگر آپ کسی وائی فائی سے
Connected
ہیں تو اور ایک اور ڈیوائس بھی اُسی وائی فائی سے
Connected
ہے تو اُن دونوں کی آئی پی وہی ہو گی جو
وائی فائی ڈیوائس کی ہے
یعنی اب تینوں کی ایک جیسی آئی پی ہو گی
Bookmarks