Webhosting in Pakistan
Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 40

Thread: کھیرے کے حیرت انگیز فوائد

  1. #1
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    6,764
    Threads
    358
    Credits
    39,573
    Thanked
    835

    Thumbs up کھیرے کے حیرت انگیز فوائد

    Webhosting in Pakistan
    Name:  Bismillah Salam.gif
Views: 465
Size:  33.5 KB

    Name:  Khera.jpg
Views: 461
Size:  49.0 KB

    دوستوں گرمیوں میں کھیروں کا استعمال بہت زیادہ ہو جاتا ہے
    اس کے کچھ حیرت انگیز فوائد سے متعلق آپ کو آگاہی فراہم کر رہا ہوں

    دھندلے شیشوں کی صفائی

    نہاتے ہوئے اگر شیشے پر دھند جم جائے تو کھیرے کے قتلوں سے اس کو صاف کرلیں، شیشہ صاف ہوجائے گا۔

    توانائی کی بحالی کے لئے

    جب کبھی تھکاوٹ کا غیر معمولی احساس ہو تو کھیرا ہی آپ کی توانائی بحال کرنے کا زریعہ بن سکتے ہیں۔ کھیرے میں کثرت سے پائے جانے والا
    وٹامن B
    آپ کی توانائی فوری بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

    پودوں کو حشرات سے محفوظ رکھنے کے لئے

    گھروں کے پودے اکثر حشرات کا نشانہ بن جاتے ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایسے پودوں کی نگہداشت کے لئے کوئی پیشہ ور مالی نہیں ہوتا لیکن اگر کسی ایلومینیم کی ڈش میں کھیرے کے چند ٹکڑے کاٹ کر پودوں کے بیچ میں رکھ دیں تو پودوں کی جان حشرات سے چھوٹ جائے گی۔

    بھوک مٹانے کیلئے

    کھانے سے قبل اگر چند ٹکڑے کھیرے کے کھالئے جائیں تو یہ آپ کی بسیار خوری کی عادت کو مٹانے میں کردار ادا کریں گے اور جن حضرات کو بھوک نہ لگنے کی شکایت ہے وہ بھی کھیرے کھائیں تو یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔

    کچن کی صفائی کے لئے

    اگر آپ اپنے کچن کے سنک کو چمکتا دیکھنا چاہتے ہیں تو کھیرے کے قتلوں سے انہیں مانجھ لیں، یہ صفائی کا سب سے سستا اور بہترین طریقہ ثابت ہوگا۔

    چپکانے کے لئے

    اگر آپ کو فوری طور پر کسی چیز کو چپکانا مقصود ہے تو کھیرے کو کاٹ کر رگڑلیں اس سے نکلنے والی جھاگ کسی بھی چیز کو چپکانے کے لئے مفید ثابت ہوگی۔

    سانس کو بہتر بنانے کے لئے

    کھلاڑی اور گلوکاروں کو پکے سانسوں کی ضرورت ہوتی ہے اس کے لئے کھیرا قدرتی پھل ہے جو سانس کی بحالی اور اسے طویل کرنے میں خاص مقام رکھتا ہے۔ کھیرے کو 30 سیکنڈ تک ہاتھ میں رکھیں اور پھر کھائیں، تنفس کا نظام بہتر ہوجائے گا۔

    روشنائی کے نشانات مٹانے کے لئے

    روشنائی یعنی سیاہی فلم کے نشانات کے خاتمے کے لئے کھیرا استعمال کریں، نشان پر کٹا ہوا کھیرا رگڑیں تو یہ نشان ختم ہوجائے گا۔

    سورس : ڈئیلی جنرل نیوز

    علی حیدر

  2. The Following 2 Users Say Thank You to ALi.HaiDEr For This Useful Post:

    AsifSattarvi (21st April 2016), Baazigar (21st April 2016)

  3. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,345
    Threads
    280
    Credits
    74,155
    Thanked
    879

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    Name:  Bismillah Salam.gif
Views: 465
Size:  33.5 KB

    Name:  Khera.jpg
Views: 461
Size:  49.0 KB

    دوستوں گرمیوں میں کھیروں کا استعمال بہت زیادہ ہو جاتا ہے
    اس کے کچھ حیرت انگیز فوائد سے متعلق آپ کو آگاہی فراہم کر رہا ہوں

    دھندلے شیشوں کی صفائی

    نہاتے ہوئے اگر شیشے پر دھند جم جائے تو کھیرے کے قتلوں سے اس کو صاف کرلیں، شیشہ صاف ہوجائے گا۔

    توانائی کی بحالی کے لئے

    جب کبھی تھکاوٹ کا غیر معمولی احساس ہو تو کھیرا ہی آپ کی توانائی بحال کرنے کا زریعہ بن سکتے ہیں۔ کھیرے میں کثرت سے پائے جانے والا
    وٹامن B
    آپ کی توانائی فوری بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

    پودوں کو حشرات سے محفوظ رکھنے کے لئے

    گھروں کے پودے اکثر حشرات کا نشانہ بن جاتے ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایسے پودوں کی نگہداشت کے لئے کوئی پیشہ ور مالی نہیں ہوتا لیکن اگر کسی ایلومینیم کی ڈش میں کھیرے کے چند ٹکڑے کاٹ کر پودوں کے بیچ میں رکھ دیں تو پودوں کی جان حشرات سے چھوٹ جائے گی۔

    بھوک مٹانے کیلئے

    کھانے سے قبل اگر چند ٹکڑے کھیرے کے کھالئے جائیں تو یہ آپ کی بسیار خوری کی عادت کو مٹانے میں کردار ادا کریں گے اور جن حضرات کو بھوک نہ لگنے کی شکایت ہے وہ بھی کھیرے کھائیں تو یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔

    کچن کی صفائی کے لئے

    اگر آپ اپنے کچن کے سنک کو چمکتا دیکھنا چاہتے ہیں تو کھیرے کے قتلوں سے انہیں مانجھ لیں، یہ صفائی کا سب سے سستا اور بہترین طریقہ ثابت ہوگا۔

    چپکانے کے لئے

    اگر آپ کو فوری طور پر کسی چیز کو چپکانا مقصود ہے تو کھیرے کو کاٹ کر رگڑلیں اس سے نکلنے والی جھاگ کسی بھی چیز کو چپکانے کے لئے مفید ثابت ہوگی۔

    سانس کو بہتر بنانے کے لئے

    کھلاڑی اور گلوکاروں کو پکے سانسوں کی ضرورت ہوتی ہے اس کے لئے کھیرا قدرتی پھل ہے جو سانس کی بحالی اور اسے طویل کرنے میں خاص مقام رکھتا ہے۔ کھیرے کو 30 سیکنڈ تک ہاتھ میں رکھیں اور پھر کھائیں، تنفس کا نظام بہتر ہوجائے گا۔

    روشنائی کے نشانات مٹانے کے لئے

    روشنائی یعنی سیاہی فلم کے نشانات کے خاتمے کے لئے کھیرا استعمال کریں، نشان پر کٹا ہوا کھیرا رگڑیں تو یہ نشان ختم ہوجائے گا۔

    سورس : ڈئیلی جنرل نیوز

    علی حیدر
    Thanks for Sharing

  4. #3
    hamadjan71's Avatar
    hamadjan71 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd June 2018 @ 04:39 PM
    Join Date
    30 Oct 2015
    Location
    dubai
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    684
    Threads
    17
    Credits
    2,212
    Thanked
    33

    Default

    bhai koi free net trick b bana lo .
    Yaa Allah madad

  5. #4
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    1st September 2018 @ 09:22 PM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,343
    Threads
    610
    Credits
    1,015
    Thanked
    1050

    Default


    Thanks for share. . . .
    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  6. #5
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 09:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    thanks for sharing

  7. #6
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    17th May 2019 @ 11:33 AM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    56
    Gender
    Male
    Posts
    1,739
    Threads
    810
    Credits
    17,132
    Thanked
    237

    Default

    بہت خوب،عمدہ ٹوٹکے

  8. #7
    saam mughal's Avatar
    saam mughal is offline Senior Member+
    Last Online
    9th December 2018 @ 09:51 AM
    Join Date
    19 May 2015
    Location
    Bahrain
    Gender
    Male
    Posts
    474
    Threads
    31
    Credits
    3,316
    Thanked
    24

    Default

    waah janaab aap ny to kmaal kr dya . good job

  9. #8
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd April 2017 @ 01:46 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,593
    Threads
    104
    Credits
    23,308
    Thanked
    960

    Default

    ہمیں تو یہ والی ٹپ بہت اچھی لگی
    ---------
    کھانے سے قبل اگر چند ٹکڑے کھیرے کے کھالئے جائیں تو یہ آپ کی بسیار خوری کی عادت کو مٹانے میں کردار ادا کریں گے اور جن حضرات کو بھوک نہ لگنے کی شکایت ہے وہ بھی کھیرے کھائیں تو یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  10. #9
    Dilshad642 is offline Member
    Last Online
    16th June 2016 @ 08:58 AM
    Join Date
    14 Jun 2014
    Location
    mirani
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,714
    Threads
    147
    Thanked
    102

    Default

    ‎واہ کیا بات ہے شئیر کرنے کا شکریہ‎

  11. #10
    nissa's Avatar
    nissa is offline Advance Member
    Last Online
    23rd April 2019 @ 10:44 AM
    Join Date
    21 Dec 2011
    Gender
    Female
    Posts
    1,424
    Threads
    54
    Credits
    3,044
    Thanked
    30

    Default

    nice

  12. #11
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    11th May 2019 @ 05:25 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    5,142
    Threads
    278
    Credits
    47,147
    Thanked
    824

    Default


    boht khob janab
    achi shairng hain
    boht boht shokrya
    chlo y bewakt ki bhok to mtata hi na
    Asif sahib ko boht bhok lgi hain na

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  13. #12
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    6,764
    Threads
    358
    Credits
    39,573
    Thanked
    835

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Quote Baazigar said: View Post


    Thanks for Sharing
    Quote Asad785 said: View Post

    Thanks for share. . . .
    Quote Saima_Anwar said: View Post
    thanks for sharing
    Quote maktabweb said: View Post
    بہت خوب،عمدہ ٹوٹکے
    Quote saam mughal said: View Post
    waah janaab aap ny to kmaal kr dya . good job
    Quote Dilshad642 said: View Post
    ‎واہ کیا بات ہے شئیر کرنے کا شکریہ‎
    Quote nissa said: View Post
    nice
    آپ دوستوں کے قیمتی کمنٹس کا بہت شکریہ

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 26th April 2016, 09:49 PM
  2. اسپرین کے حیرت انگیز فوائدو کمالات
    By Yaseen Ahmad in forum General Knowledge
    Replies: 15
    Last Post: 3rd January 2016, 02:46 PM
  3. Replies: 10
    Last Post: 10th February 2015, 09:40 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 8th March 2013, 07:43 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •