ڈیئر دلشاد بھائ
آپ کا موجودہ سگنیچر کا سائز بہت زیادہ ہے۔۔۔آپ کی پوسٹس سے موبائل یوزر کو مشکل کا سامنا ہوتا ہے۔۔اور یہ عجیب لگتا ہے
اس لیئے آپ یہ سگنیچر یا تو تبدیل کر لیں یا پھر اس کو چھوٹا کر لیں۔۔۔
علاوہ ازیں آپ کا سگنیچر ریموو کر دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔

Quote Dilshad642 said: View Post
‎واہ کیا بات ہے شئیر کرنے کا شکریہ‎