Page 1 of 11 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 126

Thread: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

  1. #1
    پیاسا's Avatar
    پیاسا is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2014 @ 05:33 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    769
    Threads
    113
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Lightbulb 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

    [align=center]یہاں سے اسلامی اردو اور انگلش کتابیں آن لائن پڑھیئے یا ڈاون لوڈ کیجیئے ۔۔۔۔خانقاہ امدادیہ اشرفیہ حضرت پیر اختر شاہ صاحب کی اردو اور انگلش میں کتب ڈاون لوڈ کریں پڑھیں اور اپنے دلوں کو منور کریں۔ ظضرت کے بیانات بھی اس ویب پر موجود ہیں۔آپ اس ویب پر موجود ایک سہولت کے ذریعے اس ویب کا اپنے دوستوں کو امیل کر کے بتا سکتے ہیں۔لنک[/align]
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    پیاسا's Avatar
    پیاسا is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2014 @ 05:33 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    769
    Threads
    113
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default جامعہ بنوریہ اسلام یونیورسٹی




    ...................
    .................................................. ......................

    الدعوۃ الی اللہ
    دنیا اور آخرت میں کامیابی اللہ پاک کا حکم ماننے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پر عمل کرنے میں ہے۔ ماہ نامہ الدعوۃالی اللہ میں ہم اسی قسم کی باتیں پڑھ سکتے ہیں۔ یہ تمام میگزین آپ آن لاین امیج کی صورت میں آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔ پرنٹ میگزیں کی سالانہ خریداری کا طریقہ اور ہدیہ بھی ویب سایٹ پر لکھا ہے۔۔۔۔۔۔مولانا طارق جمیل صاحب کی کتابیں اور بیانات بھی دستیاب ہیں یہاں پر۔۔۔۔۔۔ ویب سائٹ بہت جاذب نظر ہے ۔۔۔۔۔۔ ویب سائٹ پر جانے کے لیئے یہاں کلک کیجیئے

    Last edited by پیاسا; 4th February 2009 at 10:16 AM.

  3. #3
    پیاسا's Avatar
    پیاسا is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2014 @ 05:33 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    769
    Threads
    113
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    فتح الجواد فی معارف آیات الجہادقرآن پاک کی ان آیات کی اولین مکمل تفسیر جن کا تعلق جہاد فی سبیل اللہ سے ہےاس کتاب(فتظ الجواد فی معارف آیات الجہاد) میں پڑھیں۔ مولف امیر المجاہدین حضرت مولانا مسعود اظہر ظفظ اللہ تعالی
    یہاں کلک کیجیئے



    .................................................. ...........................................

    ختم نبوت کیا ہے۔۔۔۔۔؟
    قادیانی کون ہیں۔۔۔۔۔ ؟

    آدیو بیانات، پڑھنے کے لیئے100 سے زائد کتابیں۔اور اسلامی مضامین آپ کے لیئے اس سائٹ پر موجود ہیں۔۔۔۔۔

    لنک

    Last edited by پیاسا; 4th February 2009 at 10:18 AM.

  4. #4
    پیاسا's Avatar
    پیاسا is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2014 @ 05:33 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    769
    Threads
    113
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    مجلہ الدای کا آن لاین شمارہ ماہ نامہ دارالعلوم یہاں مطالعہ کے لیے پیش کیۓ گۓ ہیں۔ خبریں دعوت تبلیغ بدعات ورسوم توصوف جہاد اسلامی نام اور تعبیر خواب کے علاوہ بہت کچھ۔
    یہاں سے آپ آن لائن فتوٰی بھی حاصل کر سکتے ہیں اور پہلے کے موجود فتوٰی جات بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہاں کلک کیجئے



  5. #5
    پیاسا's Avatar
    پیاسا is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2014 @ 05:33 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    769
    Threads
    113
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید سیرت کے موضوع پر علماء کے بیانات ختم نبوت کے موضوع پر کتب حمدونعت اسلام تصاویر اصلاحی مواعظ اس ویب پر موجود ہیں۔ اختلاف امت اور صراط مستقیم عصر ظاضر آپ کے مسائل اور ان کا ظل جیسی کتب بھی یہاں ہیں۔


    .................................................. ................................

    السلام علیکم
    دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل امت مسلمہ کن نازک حالات سے گزر رہی ہے ۔۔اور مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔۔۔اور جہاد جیسے مقدس فریضے کو دشت گردی، شدت پسندی کا لیبل لگا کر بدنام کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ غیر تو غیر اپنے بھی جہاد کو ترچھی نگاہوں سے دیکھنے لگے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق جہاد قیامت تک جاری رہے گا۔۔۔۔اسے نہ تو ابو جہل ختم کر سکا اور نہ ہی غلام احمد قادیانی ، اور مشرف بھی قصہ پارینہ بن چکا ہے لیکن جہاد ابھی جاری ہے اور انشا اللہ قیامت تک جاری رہے گا۔۔۔۔۔۔ یہ ایک ایسا رستہ ہے کہ اگر موت بھی اجائے تو موت نہیں ہوتی بلکہ اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق وہ زندگی ہوتی ہے جسے دنیا والے سمجھ نہٰن سکتے۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے ہمیں شہادت کی موت نصیب کرے ۔۔

    تو میں کہہ رہا تھا کہ آپ اس سائٹ سے جہاد کے متعلق کتابیں پڑھ سکتے ہیں اورلوڈ کر سکتے ہیں ۔۔۔آج کل کی روشن خیالی کوذرا پرے ہٹا کر “حقیقت“ کو اللہ اور اس کے رسول کی نظر سے دیکھ لیجیئے ۔انشااللہ جہاد اور دشت گردی کا فرق واضع ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔
    کچھ لوگ تو مصنف کا نام دیکھ کر ہی بدک جائیں گے لیکن خدا را نام کو نہ دیکھئے اس میں لکھے ہوئے رسول کے فرمان اور رب کے قرآن کو سمجھئے
    سائٹ کا لنک

    Last edited by پیاسا; 4th February 2009 at 10:25 AM.

  6. #6
    پیاسا's Avatar
    پیاسا is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2014 @ 05:33 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    769
    Threads
    113
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    یم آیی ایس بچوں کے لیےہر روز ایک نئی کہانی پڑھیے لطایف اور بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی دلچسپی کی کئی چیزیں۔اس ویب پر آپ ادارہ ایم آئی ایس کی شائع کردہ کتب پر تبصرہ اور نئی آنے والی سی ڈیز کے متعلق جان سکیں گے۔ کئی کتب مفت پڑھنے کے لیے آن لاین اس ویب پر موجود ہیں
    لنک


  7. #7
    پیاسا's Avatar
    پیاسا is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2014 @ 05:33 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    769
    Threads
    113
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    دین اسلام
    آڈیو ایم پی تھری فارمیٹ میں سنیے حمد اور نعت علماء کے بیانات تقاریر۔ اس ویب پر آپ اسلامی مضامین بھی پڑھ سکتے ہیں اور اسلامی کتب ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ نیوز لیٹر کے لیے آپ اپنی ای میل فراہم کر کے اس ویب پر نئی پیش کی جانے والی چیز کے متعلق جان سکتے ہیں۔عمدہ لے آوٹ بہتریں گرافکس اور مستند معلومات آپ کو بار بار یہاں آنے پر مجبور کریں گی۔۔۔

    لنک


    .................................................. .....................................


    روز نامہ اسلام
    اسلامی صظافت کا علمبردار روزنامہ اسلام اب آن لاین بھی خبریں تجزیے کالم تعلیم و طلبہ سائنس و ٹیکنالوجی اور پڑھیے بچوں کا اسلام اور خواتین کا اسلام میگزین۔
    لنک

    Last edited by پیاسا; 4th February 2009 at 10:21 AM.

  8. #8
    پیاسا's Avatar
    پیاسا is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2014 @ 05:33 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    769
    Threads
    113
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    دار العلوم دیوبند
    یہ ویب انگلش ہندی اردو اور عربی زبان میں ہے۔ یہاں آپ دارالعلوم دیوبند کا تعارف خبریں قواعد داخلہ پڑھ سکتے ہیں۔ تصاویر اور لایبریری کے علاوہ یہاں صوتیات بھی موجود ہیں۔۔۔دارالعلوم کے فتاویٰ بھی دیکھ سکتے ہیں اور آئن لائن فتاوٰی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔ ایک دینی اور اسلامی بہترین سائٹ۔۔۔
    ضرو پڑھیئے ۔یہاں کلک کیجیئے


  9. #9
    Munwwer's Avatar
    Munwwer is offline Advance Member
    Last Online
    14th January 2020 @ 04:23 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    karachi
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,516
    Threads
    44
    Credits
    1,251
    Thanked: 1

    Default

    mashaallah
    jazakallah
    bhai bhot umda sharing
    ..

  10. #10
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    Masha ALLAH Peyasa Bhai bohot umda thread banaya hay aap nay ALLAH pak aap ko jazaey khayr day aamin

  11. #11
    Join Date
    05 Dec 2008
    Location
    MA K Qadmo Taly
    Gender
    Male
    Posts
    5,557
    Threads
    52
    Credits
    1,368
    Thanked
    261

    Default

    bohat hi zabardast janab kiya sharing ki hai app nay.
    /\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\

  12. #12
    پیاسا's Avatar
    پیاسا is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2014 @ 05:33 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    769
    Threads
    113
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    Quote munwwer said: View Post
    mashaallah
    jazakallah
    bhai bhot umda sharing
    بہت شکریہ جناب پسند کرنے کا۔۔۔۔

Page 1 of 11 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 6th September 2014, 08:58 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 26th June 2010, 04:21 PM
  3. آئی ٹی دنیا کو تیسری سالگرہ بہت بہت مبارک
    By Bahadar in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 5
    Last Post: 26th November 2008, 01:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •