محترم!
ہمارے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ جب بھی کوئی لنک ڈاﺅن لوڈ کا مسئلہ آتا ہے ہم اس کے آگے نہیں جاپاتے ہیں کیونکہ ہم ایک ایسی کمپنی میں ہیںجہاں سرور سے سارے لنک مثلاً ڈاﺅل لوڈ فیس بک یوٹیوب فلیش پین ڈرائیو سی ڈی ، جس کے سبب ہم بہت کچھ سیکھنے سے رہ جاتے ہیں۔ کیا کوئی ایسی ٹکنیک ہے جس سے ہم اپنے سسٹم کا لوک توڑ سکیں؟