السلام علیکم
کیا حال ہیں آپ سبکے ؟
مجھے ایک ایسا سافٹویئر چاہئیے جسکی مدد سے مجھے اپنے استعمال شدہ ایم بی کا پتہ چل سکے۔
مثلاً میں پی سی پر نیٹ یوز کر رہا ہوں تو مجھے پتہ چل سکے کہ میں اتنے جی بی یوز کر چکا ہوں؟
مجھے اس سافٹویئر کی بہت ضرورت ہے اگر کسی کو اسکے بارے میں علم ہو توضرور شیئر کرے۔
Bookmarks