Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 32

Thread: اینڈرائیڈ یوزر اب پیہلے سے زیادہ محفوظ

  1. #1
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default اینڈرائیڈ یوزر اب پیہلے سے زیادہ محفوظ

    اسلام علیکم جیسا کہ آپ جانتے ہیں اینڈرائیڈ موبائل میں انٹر نیٹ استعمال کرنے سے وائرس آ ہی جاتا ہے اور کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ چند ایپس جو آپ کے پاس انسٹال ہوتی ہیں وہ آپ کا ڈیٹا چرانا شروع کر دیتی ہیں لیکن اب خطرناک میل ویئر انسٹال ہونے کا امکان بہت کم رہ گیا ہے۔
    یہ بات گوگل نے اپنی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ میں کہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گوگل پلے اسٹور سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے اپلیکشنز کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کا عمل گزشتہ ایک سال کے دوران بہت زیادہ محفوظ بنادیا گیا ہے۔ گوگل کے مطابق 2015 میں نقصان دہ ایپس کو پلے اسٹور سے نکالا گیا ہے تاکہ صارفین کی ڈیوائسز کو تحفظ دیا جاسکے۔
    گوگل اب 6 ارب ایپس اور 400 ملین ڈیوائسز کو روزانہاسکین کرتا ہے تاکہ نقصان دہ میل ویئر کو تلاش کیا جاسکے جبکہ مشین لرننگ الگورتھم کو بھی بہتر بنایا گیا ہے جو ممکنہ خطرناک ایپس کی نشاندہی کرتا ہے۔ گوگل کا کہنا ہے کہ ان تبدیلیوں سے اینڈرائیڈ صارفین اب بہت زیادہ محفوظ ہوگئے ہیں۔
    رپورٹ کے مطابق ' مجموعی طور پر گزشتہ سال گوگل پلے اسٹور سے 0.15 فیصد سے بھی کم ڈیوائسز پر خطرناک ایپس انسٹال ہوئیں'۔
    اسی طرح گوگل پلے اسٹور سے اب کسی خطرناک ایپ کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کا امکان 40 فیصد تک کم ہوگیا ہے جبکہ ایسے سافٹ ویئر کے انسٹال ہونے کے امکانات بھی 40 فیصد کم ہوئے ہیں جو صارفین کا ڈیٹا چوری کرتا ہے جبکہ اسپائی ویئر ڈاﺅن لوڈ ہونے کا خطرہ 60 فیصد کم ہوگیا ہے۔
    ماضی میں گوگل کو ایپس کی سیکیورٹی کے حوالے سے مسائل کا سامنا رہا ہے اور 2013 میں وہاں متعدد میل ویئر سے متاثرہ ایپس کودریافت کیا گیا تھا۔
    اور اگر آپ گوگل کی اس رپورٹ کو دیکھنا چاہتے ہیں تو....
    Click Here
    اب مجے دیں اجازت خدا حافظ

  2. #2
    Join Date
    31 Dec 2014
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    790
    Threads
    93
    Thanked
    47

    Default

    Nice dude

  3. #3
    sman51182 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd April 2016 @ 03:50 PM
    Join Date
    21 Apr 2016
    Gender
    Male
    Posts
    69
    Threads
    0
    Credits
    430
    Thanked
    0

    Default

    android

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Anees b said: View Post
    اسلام علیکم جیسا کہ آپ جانتے ہیں اینڈرائیڈ موبائل میں انٹر نیٹ استعمال کرنے سے وائرس آ ہی جاتا ہے اور کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ چند ایپس جو آپ کے پاس انسٹال ہوتی ہیں وہ آپ کا ڈیٹا چرانا شروع کر دیتی ہیں لیکن اب خطرناک میل ویئر انسٹال ہونے کا امکان بہت کم رہ گیا ہے۔
    یہ بات گوگل نے اپنی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ میں کہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گوگل پلے اسٹور سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے اپلیکشنز کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کا عمل گزشتہ ایک سال کے دوران بہت زیادہ محفوظ بنادیا گیا ہے۔ گوگل کے مطابق 2015 میں نقصان دہ ایپس کو پلے اسٹور سے نکالا گیا ہے تاکہ صارفین کی ڈیوائسز کو تحفظ دیا جاسکے۔
    گوگل اب 6 ارب ایپس اور 400 ملین ڈیوائسز کو روزانہاسکین کرتا ہے تاکہ نقصان دہ میل ویئر کو تلاش کیا جاسکے جبکہ مشین لرننگ الگورتھم کو بھی بہتر بنایا گیا ہے جو ممکنہ خطرناک ایپس کی نشاندہی کرتا ہے۔ گوگل کا کہنا ہے کہ ان تبدیلیوں سے اینڈرائیڈ صارفین اب بہت زیادہ محفوظ ہوگئے ہیں۔
    رپورٹ کے مطابق ' مجموعی طور پر گزشتہ سال گوگل پلے اسٹور سے 0.15 فیصد سے بھی کم ڈیوائسز پر خطرناک ایپس انسٹال ہوئیں'۔
    اسی طرح گوگل پلے اسٹور سے اب کسی خطرناک ایپ کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کا امکان 40 فیصد تک کم ہوگیا ہے جبکہ ایسے سافٹ ویئر کے انسٹال ہونے کے امکانات بھی 40 فیصد کم ہوئے ہیں جو صارفین کا ڈیٹا چوری کرتا ہے جبکہ اسپائی ویئر ڈاﺅن لوڈ ہونے کا خطرہ 60 فیصد کم ہوگیا ہے۔
    ماضی میں گوگل کو ایپس کی سیکیورٹی کے حوالے سے مسائل کا سامنا رہا ہے اور 2013 میں وہاں متعدد میل ویئر سے متاثرہ ایپس کودریافت کیا گیا تھا۔
    اور اگر آپ گوگل کی اس رپورٹ کو دیکھنا چاہتے ہیں تو....
    Click Here
    اب مجے دیں اجازت خدا حافظ
    Very Informative

    Thanks for Sharing

  5. #5
    hamadjan71's Avatar
    hamadjan71 is offline Senior Member
    Last Online
    2nd June 2018 @ 04:39 PM
    Join Date
    30 Oct 2015
    Location
    dubai
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    684
    Threads
    17
    Credits
    2,212
    Thanked
    33

    Default

    nice dear
    Yaa Allah madad

  6. #6
    Unique.khan's Avatar
    Unique.khan is offline Senior Member
    Last Online
    4th June 2018 @ 03:21 PM
    Join Date
    22 Oct 2015
    Location
    itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,077
    Threads
    73
    Credits
    6,821
    Thanked
    387

    Default

    گوگل نے تو پلے سٹور کو محفوظ بنا لیا لیکن اکثر لوگ پلے سٹور کے علاوہ دیگر ویب سائٹ سے ایپس ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں جو کہ اب بھی مال ویئر سے خطرے میں ہیں•اچھی معلومات شیئر کرنے کا شکریہ
    [SIGPIC][SIGPIC[/SIGPIC]

  7. #7
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Very Informative Thread
    Thanks for sharing

  8. #8
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Default

    Nice information Thanksss u very much

  9. #9
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote Hassan Akram said: View Post
    Nice dude

  10. #10
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote sman51182 said: View Post
    android
    ????

  11. #11
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Very Informative

    Thanks for Sharing
    welcome

  12. #12
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote hamadjan71 said: View Post
    nice dear

    - - - Updated - - -

    Quote Unique.khan said: View Post
    گوگل نے تو پلے سٹور کو محفوظ بنا لیا لیکن اکثر لوگ پلے سٹور کے علاوہ دیگر ویب سائٹ سے ایپس ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں جو کہ اب بھی مال ویئر سے خطرے میں ہیں•اچھی معلومات شیئر کرنے کا شکریہ
    Yahe to baat ha Dost Ab sab kuch users ka hath ma hota hawo apna mobile kis tarha istamaal krta ha or wasa bhi play store ma unha har app ka update version milta ha anyway Thanks

    - - - Updated - - -

    Quote WaqeeHaidar said: View Post
    Very Informative Thread
    Thanks for sharing

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 2nd June 2014, 02:21 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 8th April 2013, 06:08 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 18th November 2008, 02:37 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •