Mis.Kohinoor said:
امید ہے تمام ممبرز ٹھیک ہوں گے
تو چلتے ہیں آج کی ڈیش کی جانب جس کا نام ہے
فرائیڈ آئس کریم
اجزاء
ونیلا آئس کریم ؛ حسبِ ضرورت
کارن فلیکس ؛ کرشڈ ؛ دو کپ
کارن فلور ؛ آدھا کپ
انڈا ؛ ایک عدد
چاکلیٹ سوس ؛ سرونگ کے لیے
ترکیب
آئس کریم بالز کو کارن فلیکس میں رول کریں اور بارہ گھنٹے فریز کریں
اب انڈے اور کارن فلور کا بیٹر بنا کے آئس کریم کو اس میں ڈیپ کر دیں
پھر کارن فلیکس میں رول کر کے اس کو آٹھ سے دس گھنٹے فریز کر کے فرائی کریں
آخر میں چاکلیٹ سوس ڈرزل کر کے سرو کریں
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ نگہبان
Khali bnani he btai hai khood bna kar khilana pasand nahi ki ab to taraki b ho gai hai koi party tak nahi di
[CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]
Bookmarks