WaqeeHaidar said:
Bhi boht he zyada explain kar k ap nay thread bnaya ur biht mehnat bhi ki..
Par mjhy kbhi excel ki zaroorat ni mehsoos hui es lye shyd esko kbhi use na kr pau...
Par zindgi ka koi bharosa k kb kya hojae...
Dakhty hain baqi boht acha work kiya ap nay
بہت شکری برادر آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا
اور
اظہارِ پسندیدگی کا اظہار بھی کیا
اصل میں جب بات ہوکسی کو سمجھانے کی تواپنی سے کوشش کرتے ہیں کہ جتنا بہتر ہو سکے
سمجھانے کی کوشش کریں
ممبر کو تو ۔۔۔پارٹ ٹو۔۔۔کی ضرورت تھی
پر سوچا کہ اگر کوئی نیا دوست اس کام کو سیکھنا چاہئے تو وہ کیا کرے گا
پھر
سے سوال ۔۔۔اس لیے پوری بات ہی شئیر کر دی
مراد
لسٹ کس طرح تیار کی جائے گی
اور
پھر اگر اُس لسٹ میں سے کسی ممبر کو کم کرنا ہو ۔۔۔یا۔۔۔لسٹ کو بڑھانا ہو تو کیا کیا جائے گا
اس طرح تھریڈ مکمل ہوا
باقی
دعا ہےکہ ممبر کو بھی سمجھ آجائے
باقی آپ کی بات سے متفق ہوں ۔۔۔۔ضروری نہیں ہر چیز ہر بندے کے لئے ہو
-----------
سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی
دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں بنا
Bookmarks