بہت خوب جناب آصف صاحب
بہت اچھا اور عمدا تھریڈ ہے
اور اچھے انداز سے سمجھایا ہے
بہت شکریہ ہمارے ساتھ اتنا محنت سے بنایا ہوا تھریڈ شیئر کرنے کا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر اس تھریڈ کووزٹ کیا
یہی ہمارے لئے فخر کی بات ہے
ہم
جونیئرز کا حوصلہ بڑھتا ہے جب ہمارے اس عظیم فورم کے قابلِ قدر سینئر ز
تھریڈ کو وزٹ کر کے اظہارِ پسندیدگی کا اظہار کرتے ہیں۔
Bookmarks