امید ہے تمام ممبرز ٹھیک ہوں گے
آج میں آپ سب کے لیے ایک اسی ویب سائیٹ لے کر آئی ہوں جس میں قرآن کی تعلیم دیتی ہے
یہ انٹرنیشنل اسلامک آکیڈمی ہے جو آن لائین قرآن کی تعلیم دیتی ہے ان لوگوں کو جو قرآن پاک کو تجوید و تفصیل کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محترمہ صاحبہ بہت زبردست سبحان اللہ بہت سے لوگوں کو بہت زیادہ فائدہ پونچھے گا واہ کیا بات یقین مانو بہت خوب انشااللہ سب کو ثواب ملے گا خاص کار اپ کو بہت زیادہ شکریہ
میں رجسٹر ہونے کی کاروائی مکمل کرچکا ہوں لیکن ابھی تک رجسٹریشن نہیں ہوئی۔
ok...is bry m to ab ni pta mujhy,,sorry for that
- - - Updated - - -
M.shawal said:
محترمہ صاحبہ بہت زبردست سبحان اللہ بہت سے لوگوں کو بہت زیادہ فائدہ پونچھے گا واہ کیا بات یقین مانو بہت خوب انشااللہ سب کو ثواب ملے گا خاص کار اپ کو بہت زیادہ شکریہ
Bookmarks