Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 33

Thread: ٹیکنالوجی میں چند غلط فہمیاں

  1. #13
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    تھریڈ کو دس دن کے لیے سٹیکی کیا جاتاہے۔

  2. #14
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Anees b said: View Post
    اسلام علیکم دوستوں امید ہے سب خیریت سے ہونگے آج ٹیکنالوجی کے دور میں سمارٹ فونز اور لیپ ٹاپس کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے اور اس کے متعلق بہت سے سوالات ہمارے ذہین میں آتے ہیں جن پر ہم بغیر کچھ سوچے سمجھے ان پر یقین کر لیتے ہیں لیکن وہ دراصل ہوتے غلط ہیں اس تھریڈ میں آپ بہت سے سوالات جو آپ کے ذہین میں ہیں ان کا جواب آپ کو مل جائے گا

    پرائیویٹ یا Incognito ٹیب کیا ہے؟؟ یہ آپکی شناخت چھپاتی ہیں؟


    اس معاملے میں لوگوں کے درمیان غلط فہمی ہے کہ incognito یا پرائیوٹ ٹیب صارف کو گمنام کر دیتی ہے لیکن حقیقت میں ایسا بلکل نہیں ہے اگر آپ گوگل کروم میں incognito ٹیب استعمال کر رہے ہیں تو اس کا سادہ مطلب یہ ہے کہ براوزر آپ کی ہسٹری،بک مارکس، امپورٹ یا کسی بھی اکاونٹ میں لاگ ان ریکارڈ نہیں کر رہا یہ ان لوگوں کے لئے فائدے مند ہے جو اپنی شناخت چھپانا چاہتے ہیں


    کسی ڈیوائس کا چارجر دوسری ڈیوائس پر استعمال کرنا


    ایپل کی ویب سائٹ کے مطابق آئی پیڈ اڈاپٹر سے آئی فون اور آئی پیڈ دونوں چارج ہوسکتے ہیں، اور ایسا دیگر کمپنیوں کی مختلف ڈیوائسز کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔ تاہم اسکو عادت بنانے سے ضرور گریز کرنا چاہئے۔

    کمپیوٹر کو روزانہ شٹ ڈاﺅن کرنا

    کیا آپ اپنے لیپ ٹاپ کو بند کرنا اسے نقصان پہنچانے کا باعث بنتا ہے ایسا سوچتے ہیں تو آپ واحد صارف نہیں. لیکن یہ سوچ ہی غلط ہے درحقیقت اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو روزانہ بند کرنا اس کے لیے بہتر ثابت ہوتا ہے۔ اگر تو آپ سوچتے ہیں کہ لیپ ٹاپ کو سلیپ موڈ پر ڈال کر اگلے روز یا کبھی بھی بغیر اسے بوٹ اپ کے بغیر آسانی سے استعمال کرسکیں گے تو سسٹم میں بتدرج خرابیوں کا باعث بنتا ہے۔ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو روزانہ بند کرنے کے متعدد فوائد ہوتے ہیں اور ان میں سب سے بڑا یہ ہے کہ وہ زیادہ بجلی نہیں لیتا۔ اپنے کمپیوٹرکو بند نہ کرنے کی عادت اسے سست بنادیتی ہے اور اس کے سسٹم پر دباﺅ بھی بڑھتا ہے جس کے نتیجے میں اسکی زندگی میں کمی آتی ہے۔


    زیادہ میگا پکسلز بہتر کیمرا ہے

    کیا آپ 12 میگا پکسلز اور 8 میگا پکسز کیمرے کے درمیان فرق یا ان میں سے کونسا اچھا ہے یہ بتا سکتے ہیں؟ اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں کہ میگا پکسز بڑھانے سے تصویر میں فرق آتا ہے تو ایسا بلکل نہیں ہے۔ درحقیقت کسی تصویرکے معیار کا تعین اس بات پر ہوتا ہے کہ اس کا سنسر کتنی روشنی کو اپنے اندر جذب کرنے کے قابل ہے۔ بڑے سنسر میں پکسلز بھی بڑے ہوتے ہیں اور وہ روشنی جذب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے تصویر کا رزلٹ بہترین آتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تصویر کریں کہ آپ موسلا دھار بارش میں ایک چھلا پکڑے کھڑے ہیں اور پانی کو پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اب وہ چھلا جتنا بڑا ہوگا اس کے لیے اتنے زیادہ قطروں کو اسی وقت میں پکڑنا آسان ہوگا۔ یہاں چھلے سے مراد سنسر لی جاسکتی ہے ، اگر کم میگا پکسلز کیمرے میں بڑے سنسر ہوں تو وہ زیادہ روشنی جذب کرکے 13 یا اس سے زیادہ میگا پکسلز کیمروں کو بھی پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔

    مقناطیس کو کمپیوٹر کے قریب رکھنا ڈیٹا ختم ہونے کا باعث

    تیکنیکی طور پر یہ غلط نہیں کیونکہ ماضی میں ایک فلاپی ڈسک کو مقناطیس کے ذریعے صاف کردیا جاتا ہے، مگر اس کے لیے آپ صحیح معنوں میں بہت بڑے اورطاقتور مقناطیس کی ضرورت ہوگی جو کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک کوصاف کردے۔ ماہرین کے مطابق جدید کمپیوٹرز کی ہارڈ ڈرائیورز انتہائی طاقتور مقناطیس سے ہی متاثر ہوسکتی ہیں وہ بھی اگر مقناطیسی میدان ان کے گرد قائم کرلے تو، عام بچوں کے استعمال کے مقناطیس سے ایسا کچھ نہیں ہوتا۔

    زیادہ ریزولوشنز اچھے ڈسپلے کی ضمانت

    درحقیقت اسکرین ریزولوشن کسی اسمارٹ فون کے لیے کچھ زیادہ اہمیت نہیں رکھتے جس کی وجہ یہ انسانی آنکھ 300 پکسلز فی انچ سے زیادہ تفصیلات نہیں دیکھ سکتی۔ چونکہ آنکھ ایک خاص حد سے زیادہ تفصیلات نہیں دیکھ سکتی تو پکسلز چاہے 1440× 2560 ہو یا 1080 × 1920 ہو کچھ خاص فرق محسوس نہیں ہوتا کیونکہ اسکی شارپ نس آنکھ بہت زیادہ محسوس نہیں کرتی

    موبائل فون دماغی کینسر کا باعث

    اگرچہ موبائل فون سے ریڈی ایشن خارج ہوتی ہے جو انسانی ٹشوز میں جذب بھی ہوتی ہے مگر ایسے ٹشوز شواہد موجود نہیں کہ وہ کینسر کا باعث بن سکتی ہے۔ امریکا کی نیشنل کینسر انسٹیٹوٹ کے مطابق اگرچہ موبائل فون سے خارج ہونے والی ریڈیو فریکوئنسی انرجی کے حوالے سے کچھ خدشات موجود ہیں جو سر کے رکھنے سے دماغ اور دیگر ٹشوزکو ہوسکتا ہے متاثر کریں، مگر اب تک ایسے شواہد نہیں ملے کہ یہ انرجی کینسر کا باعث بنتی ہے۔

    اپنے فون کو ڈیڈ ہونے تک چارج نہ کرنا

    کیا آپ اپنا موبائل فون اسی وقت چارج کرتے ہیں جب تک اس کی بیٹری لگ بھگ ختم یا ڈیڈ ہونے کے قریب نہ پہنچ جائے؟ اگر ہاں توآپ تنہا نہیں جو اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ لیتھیم بیٹریوں کو اس وقت تک چارج نہیں کرنا چاہئے جب تک وہ ڈیڈ ہونے کے قریب نہ پہنچ جائے کیونکہ ایسا کرنے سے بیٹری کمزور نہیں ہوتی۔ تاہم یہ خیال بالکل غلط ہے اور ایسا بالکل نہیں ہوتا۔ درحقیقت بیٹری کو جلد چارج کرنا اس کے لیے بہتر ہوتا ہے جس کی وجہ ان میں موجود محدود چارج سائیکل ہے۔ اگر تو آپ بہت تاخیر سے بیٹریز کو چارج کرتے ہیں تو بتدریج چارج کو برقرار رکھنے کی صلاحیت کو کھونے لگتی ہیں۔

    رات بھر فون چارج کرنا

    آپ نے شاید سنا ہوگا کہ اپنے اسمارٹ فون کورات بھر تک چارج کےلیے لگا چھوڑ دینا بیٹری کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔کیا آپ اس یقین کرتے ہیں ؟ اگر ہاں تو اس حوالے سے فکر مند ہونا چھوڑ دیں کیونکہ ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ درحقیقت اپنے فون کو رات بھر تک چارج ہونے کے لیے چھوڑ دینا بیٹری کو معمولی سانقصان بھی نہیں پہنچاتا۔ آئی فون ہو یا کوئی اور ڈیوائس اگر ان میں لیتھیم آئیون یا لیتھیم پولیمر بیٹری کا استعمال ہورہا ہے تو رات بھر چارج پر لگے رہنے سے بھی کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس طرح بیٹریاں 100 فیصد پر پہنچنے کے بعد چارجنگ پاور کو خودکار طور پر چارجنگ سرکٹ سے کٹ کردیتی ہیں۔بنیادی طور پر اسمارٹفون کی بیٹری بھی ڈیوائس کی طرح اسمارٹ ہوتی ہے اور تقریباً ہر بیٹری میں لیتھیم کا استعمال ہو رہا ہے

    زیادہ سگنلز بار اچھی کال سروس کی ضمانت؟

    اگرچہ سروس بار زیادہ ہونے سے موبائل سروس کو مدد مل سکتی ہے مگر یہ زبردست کوریج کی ضمانت نہیں ہوتے۔ یہ بار تو بس یہ عندیہ دیتے ہیں کہ آپ قریبی موبائل ٹاور سے کتنے قریب موجود ہیں مگر دیگر عناصر بھی ہیں جو فون کے افعال پر اثر انداز ہوتے ہیں جیسے کتنے لوگ اس وقت موبائل نیٹ ورک کو استعمال کررہے ہیں وغیرہ۔
    میں نے ہر سوال کا علیحدہ علیحدہ تھریڈ بنانا مناسب نہیں سمجھا اگر اس میں کوئی املاء وغیرہ کی غلطی ہو جائے میں معاف فرما دینا
    خدا حافظ
    Thanks for Sharing

  3. #15
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Anees b said: View Post


    بہت اچھے انداز میں سمجھایا ہے انیس بھائی
    کافی مفید تھریڈ ہے اور
    بہت کچھ نیو بھی سیکھنے کو ملا ہے
    بہت سی ایسی باتو ں کا بھی علم ہوا ہے جن سے پہلے لاعلم تھا
    اشتراک کا بہت شکریہ

    تھریڈ کے حوالے سے آپ کو کچھ ٹیپس دینا چاہتا ہوں
    سب سے پہلے آپ ہر تھریڈ میں
    سلام غلط لکھتے ہیں
    ایسے
    اسلام علیکم
    جب کہ صحیح سلام ایسے ہیں
    السلام علیکم

    دوسرا یہ کہ جب بھی اُردو تھریڈ میں کوئی انگلش لفظ آتا ہے تو وہ تھوڑا تھریڈ کو ڈسٹرب کرتا ہے
    اُس کا آسان حل یہ ہے کے آپ انٹر پریس کر کے وہ لفظ لکھیں اور پھر انٹر پریس کر کے
    پھر تھریڈ لکھنا شروع کر دیں
    اس سے تھریڈ کی ورڈنگ ڈسٹرب نہیں ہو گی
    جیسے کے اس تھریڈ میں ہو گئی ہے اسٹارٹ میں

    تیسری بات یہ کہ جب بھی آپ ہیڈ لائن دیتے ہیں
    تو کوشش کریں کہ اُس کا رنگ تبدیل کر لیں
    تانکہ فرق باقی رہے

    آخر میں یہ کہ تھریڈ کے لاسٹ میں معافی والے الفاظ نہ لکھیں
    کیونکہ آپ انفارمیشن دے رہیں ہیں
    تو اگر غلطی ہو بھی جاتی ہے تو کوئی مضائقہ نہیں

    یہ پوائنٹس اس لئے بتائیں ہیں
    کیونکہ آپ اُبھرتے ہوئے ممبر ہیں
    اور میں چاہتا ہوں آپ اور آگے جائیں

    تعریف اور تنقید ہر کوئی کر سکتا ہے
    پر اصلاح ہر کوئی نہیں

    باقی اگر میری کوئی بات بُری لگی ہو تو پیشگی معذرت

  4. #16
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    بہت اچھے انداز میں سمجھایا ہے انیس بھائی
    کافی مفید تھریڈ ہے اور
    بہت کچھ نیو بھی سیکھنے کو ملا ہے
    بہت سی ایسی باتو ں کا بھی علم ہوا ہے جن سے پہلے لاعلم تھا
    اشتراک کا بہت شکریہ

    تھریڈ کے حوالے سے آپ کو کچھ ٹیپس دینا چاہتا ہوں
    سب سے پہلے آپ ہر تھریڈ میں
    سلام غلط لکھتے ہیں
    ایسے
    اسلام علیکم
    جب کہ صحیح سلام ایسے ہیں
    السلام علیکم

    دوسرا یہ کہ جب بھی اُردو تھریڈ میں کوئی انگلش لفظ آتا ہے تو وہ تھوڑا تھریڈ کو ڈسٹرب کرتا ہے
    اُس کا آسان حل یہ ہے کے آپ انٹر پریس کر کے وہ لفظ لکھیں اور پھر انٹر پریس کر کے
    پھر تھریڈ لکھنا شروع کر دیں
    اس سے تھریڈ کی ورڈنگ ڈسٹرب نہیں ہو گی
    جیسے کے اس تھریڈ میں ہو گئی ہے اسٹارٹ میں

    تیسری بات یہ کہ جب بھی آپ ہیڈ لائن دیتے ہیں
    تو کوشش کریں کہ اُس کا رنگ تبدیل کر لیں
    تانکہ فرق باقی رہے

    آخر میں یہ کہ تھریڈ کے لاسٹ میں معافی والے الفاظ نہ لکھیں
    کیونکہ آپ انفارمیشن دے رہیں ہیں
    تو اگر غلطی ہو بھی جاتی ہے تو کوئی مضائقہ نہیں

    یہ پوائنٹس اس لئے بتائیں ہیں
    کیونکہ آپ اُبھرتے ہوئے ممبر ہیں
    اور میں چاہتا ہوں آپ اور آگے جائیں

    تعریف اور تنقید ہر کوئی کر سکتا ہے
    پر اصلاح ہر کوئی نہیں

    باقی اگر میری کوئی بات بُری لگی ہو تو پیشگی معذرت
    بہت بہت شکریہ علی بھائی آپ نے مجھے بہت کچھ سمجھایا میں پوری کوشش کروں گا ان باتوں پر عمل کرنے کی آپ واقعی اپنا کام بخوبی سر انجام دے رہیں ہیں

  5. #17
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    بہت بہت شکریہ ہمارے ساتھ شیر کرنے کا
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

  6. #18
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote M.shawal said: View Post
    بہت بہت شکریہ ہمارے ساتھ شیر کرنے کا

  7. #19
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    بہت شکریہ انیس برو

  8. #20
    haroonali077 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th October 2021 @ 06:44 PM
    Join Date
    17 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    86
    Threads
    4
    Credits
    458
    Thanked
    4

    Default

    niccc

  9. #21
    DashinGBoOY's Avatar
    DashinGBoOY is offline Senior Member+
    Last Online
    4th February 2020 @ 11:39 AM
    Join Date
    14 Apr 2014
    Location
    Punjab
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    505
    Threads
    7
    Credits
    1,184
    Thanked
    40

    Default

    Bhot achi bates share ki hain . . Good

  10. #22
    Dilshad642 is offline Member
    Last Online
    16th June 2016 @ 08:58 AM
    Join Date
    14 Jun 2014
    Location
    mirani
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,714
    Threads
    147
    Thanked
    102

    Default

    ‎وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

  11. #23
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote M.shawal said: View Post
    بہت بہت شکریہ ہمارے ساتھ شیر کرنے کا


    - - - Updated - - -

    Quote M.shawal said: View Post
    بہت شکریہ انیس برو


    - - - Updated - - -

    Quote M.shawal said: View Post
    بہت بہت شکریہ ہمارے ساتھ شیر کرنے کا

  12. #24
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    Thanks for Sharing

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 27th January 2022, 08:53 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 22nd April 2016, 06:09 AM
  3. Replies: 13
    Last Post: 31st January 2011, 06:52 PM
  4. ٹافیوں کا لالچ، بچہ مشین میں قید
    By Aasi_786 in forum General Knowledge
    Replies: 5
    Last Post: 24th March 2010, 09:44 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •