Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 26

Thread: احکام طہارت ؛ 1

  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Post احکام طہارت ؛ 1

    احکام طہارت ؛ 1
    پانی کے احکام
    نماز کے لئے وضو شرط ہے ۔ وضو کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی اسی طرح وضو کے لئے پانی کا پاک ہونا شرط ہے ۔
    حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے سوال کیا گیا ' کیا ہم عضاعہ کے کنویں سے وضو کر سکتے ہیں ؟ یہ ایسا کنوں ہے جس میں بدبو دار اشیاء پھنکی جاتی ہیں " بضاعہ کا کنواں ڈھلوان پر تھا اور بارش وغیرہ کا پانی ان چیزوں کا بہا کر کنویں میں لے جا تا تھا " نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا ؛

    الما ء طھو لا ینجسه شیء
    ترجمہ ۔ پانی پاک ہے " اور اس میں دوسری چیزوں کا پاک کرنے کی صلاحت ہے " اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کر سکتی ۔
    " ابو داود ، الطھارۃ باب ماجا ء فی بئر بضاعۃ حدیث 66 تر مذی ،
    معلوم ہوا کے کنوئیں کا پانی پاک ہے
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا ؛ دریائی اور سمندری پانی پاک کرنے والا ہے اور اس کا مردار " مچھلی " حلال ہے ۔
    ابو داود ، الطھارۃ ، باب الوضو ء بماء البحر ، حدیث 83 ، ترمذی
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے " جنبی " کو ٹھرے ہوئے پانی سے غسل کرنے سے منع فرمایا ہے
    جنبی وہ انسان جس پہ غسل فرض ہو جائے ۔
    مسلم ، الطھارۃ ، باب النھی عن الا غتسال فی الماء الراکد ، حدیث 283
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے کھڑے پانی میں پیشاب کرنے اور وضو کرنے سے منع فرمایا ۔
    ترمذی الطھارۃ ، حدیث 68
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    کنویں کا پانی ساکن ہوتا ہے اس کے باوجود پاک ہوتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی مقدار 227 کلو گرام ہوتی ہے اور کسی نجاست کے گرنے سے اس کا وصف تبدیل نہیں ہوتا ، لیکن اگر اس سے کم مقدار والے پانی میں نجاست گر جائے تو اس سے غسل یا وضو نہیں کرنا چاہیے ، خاو اس کا وصف تبدیل ہو یا نہ ہو ، یاد رہے ایک کلو گرام ۔ ایک سیر آٹھ تولہ کے برابر ہاتا ہے
    ٭ ٭ ٭ ٭
    نماز نبوی ، صفحہ نمبر 45

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    احکام طہارت ؛ 1
    پانی کے احکام
    نماز کے لئے وضو شرط ہے ۔ وضو کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی اسی طرح وضو کے لئے پانی کا پاک ہونا شرط ہے ۔
    حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے سوال کیا گیا ' کیا ہم عضاعہ کے کنویں سے وضو کر سکتے ہیں ؟ یہ ایسا کنوں ہے جس میں بدبو دار اشیاء پھنکی جاتی ہیں " بضاعہ کا کنواں ڈھلوان پر تھا اور بارش وغیرہ کا پانی ان چیزوں کا بہا کر کنویں میں لے جا تا تھا " نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا ؛

    الما ء طھو لا ینجسه شیء
    ترجمہ ۔ پانی پاک ہے " اور اس میں دوسری چیزوں کا پاک کرنے کی صلاحت ہے " اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کر سکتی ۔
    " ابو داود ، الطھارۃ باب ماجا ء فی بئر بضاعۃ حدیث 66 تر مذی ،
    معلوم ہوا کے کنوئیں کا پانی پاک ہے
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا ؛ دریائی اور سمندری پانی پاک کرنے والا ہے اور اس کا مردار " مچھلی " حلال ہے ۔
    ابو داود ، الطھارۃ ، باب الوضو ء بماء البحر ، حدیث 83 ، ترمذی
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے " جنبی " کو ٹھرے ہوئے پانی سے غسل کرنے سے منع فرمایا ہے
    جنبی وہ انسان جس پہ غسل فرض ہو جائے ۔
    مسلم ، الطھارۃ ، باب النھی عن الا غتسال فی الماء الراکد ، حدیث 283
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے کھڑے پانی میں پیشاب کرنے اور وضو کرنے سے منع فرمایا ۔
    ترمذی الطھارۃ ، حدیث 68
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    کنویں کا پانی ساکن ہوتا ہے اس کے باوجود پاک ہوتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی مقدار 227 کلو گرام ہوتی ہے اور کسی نجاست کے گرنے سے اس کا وصف تبدیل نہیں ہوتا ، لیکن اگر اس سے کم مقدار والے پانی میں نجاست گر جائے تو اس سے غسل یا وضو نہیں کرنا چاہیے ، خاو اس کا وصف تبدیل ہو یا نہ ہو ، یاد رہے ایک کلو گرام ۔ ایک سیر آٹھ تولہ کے برابر ہاتا ہے
    ٭ ٭ ٭ ٭
    نماز نبوی ، صفحہ نمبر 45

    Jazakum Allahu Kullu Khairan

  3. #3
    saam mughal's Avatar
    saam mughal is offline Senior Member+
    Last Online
    9th December 2018 @ 10:51 AM
    Join Date
    19 May 2015
    Location
    Bahrain
    Gender
    Male
    Posts
    474
    Threads
    31
    Credits
    3,316
    Thanked
    24

    Default

  4. #4
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Jazakum Allahu Kullu Khairan
    سبحان اللہ جی
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

  5. #5
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    :

  6. #6
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote SHonas said: View Post
    :
    Quote M.shawal said: View Post
    سبحان اللہ جی
    Quote saam mughal said: View Post
    Quote Baazigar said: View Post

    Jazakum Allahu Kullu Khairan
    بہت شکریہ

  7. #7
    Nadeem H M's Avatar
    Nadeem H M is offline Advance Member
    Last Online
    14th June 2021 @ 10:59 AM
    Join Date
    23 Sep 2015
    Location
    Ghotki
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    18
    Credits
    1,404
    Thanked
    73

    Default

    Jazzak Allah...

    - - - Updated - - -

    Jazzak Allah...

  8. #8
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    - - - Updated - - -

  9. #9
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Nadeem H M said: View Post
    Jazzak Allah...

    - - - Updated - - -

    Jazzak Allah...
    Quote Anees b said: View Post

    - - - Updated - - -

    shokrya

  10. #10
    sman51182 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd April 2016 @ 03:50 PM
    Join Date
    21 Apr 2016
    Gender
    Male
    Posts
    69
    Threads
    0
    Credits
    430
    Thanked
    0

    Default

    JazakALLAH

  11. #11
    SidraNseem is offline Senior Member+
    Last Online
    7th June 2016 @ 03:34 PM
    Join Date
    21 Apr 2016
    Age
    24
    Gender
    Female
    Posts
    38
    Threads
    3
    Credits
    314
    Thanked
    8

    Default

    Jazak Allah
    G
    Aur
    Me post karti hon to
    Thanks Ka
    Potion
    Nhe ata

  12. #12
    Sundas Naqvi is offline Junior Member
    Last Online
    23rd April 2016 @ 04:28 PM
    Join Date
    23 Apr 2016
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    21
    Thanked
    0

    Default

    MASHA ALLAH

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 23rd February 2016, 12:27 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 2nd October 2015, 05:15 AM
  3. سارا شہر بلکتا ہے ؛ احمد فراز
    By Derwaish in forum Design Poetry
    Replies: 23
    Last Post: 25th June 2012, 02:49 AM
  4. Replies: 15
    Last Post: 21st February 2011, 01:39 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •