AsifSattarvi said:
شکریہ برادر
اچھے انداز میں آپ نے دونوں کے فرق کو ہمارے ساتھ شئیر کیا
جان کر اچھا لگا
جتنی آگاہی ایک عام بندے کو ہونی چاہیے وہ آپ کی شئیرینگ میں موجود ہے
ہاں
ایکسپرٹ ہونے کے لئے تو علم کی قید نہیں
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
بالکل ٹھیک کہا آپ نے
Ch Abbas said:
shumriya bhai jan apny bahut achi sharing ki hai magar aik baat ki kami hai..
kyon k apny apna suggestion nahin diya .
میں تو دونوں ہی استعمال کرتاہوں۔
لیکن آگر کوئی لائٹ ورک ہو تو لیپ ٹاپ
ورنہ پی سی
گیمز کے لیے پی سی بہتر ہے۔ اور انٹرنیٹ سرفنگ، سوشل میڈیا کے لیے لیپ ٹاپ
باقی مرضی
Bookmarks