ارے واہ جی
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
بہت شکریہ برادر شئیرینگ کو پسند فرمانے کا
Hmmm nice bhiya ji drasal achank internet ka masla paish aya hy tu 1 2 fin tk jesy hl huta hy ap ki regulr classes hungi
عمدہ شیئرنگ جی
بہت بہتر برادر آپ کا پیغام موصول ہو گیا ہے
آپ نے اس تھریڈ کو وزٹ کیا اچھالگا
یہ
Ghoost72
تھریڈ آپ ہی کے نام ہے
ارے واہ بئی بہت کمال۔
لیکن کچھ کمیاں نظر آئیں تو بتادیتا ہوں امید ہے کہ آپ بُرا نہیں مانیں گے۔
1۔
فائل کو
.png
ایکسپورٹ کیا کریں رزلٹ زیادہ خراب نہیں ہوتا۔
2۔
کلر تھوڑا ڈارک رکھیں۔ لائٹ کلر اچھا نہیں لگ رہا۔
باقی شروات بہت بہترین ہے۔
امید ہے آپ مذید بہتر بنائیں گے۔
اور دوسرے ڈیزائن میں آپ کوشش کریں کے بیک گرائونڈ کلر فریم سے لیں۔
اور فرہم پر کچھ نہ لکھیں تو بہترین ہے۔
باقی بیک گرائونڈ پر ٹیکسچر لگائیں یا نہ ضرورت ہو تو کوئی بات نہیں۔
اور ٹیکسٹ ڈیزائنگ تو امپروو ہوجائے گی ۔ پریکٹس کے ساتھ
بہت شکریہ برادر
واہ واہ کرنے سے بہتر لگتا ہے مجھے کہ دوست آپ کی طر ح
بہتری کے ریماکس دیں
تاکہ کچھ سیکھنے کو ملے
آپ کی قیمتی آرا ء نوٹ کر لیں گئی ہیں انشاء اللہ ان پر عمل کیا جائے گا
سیکھنا ہے تو شرمانہ کیسا
-----------
اُس نے پوچھا کہ کیا پسند ہے تمہیں
میں بہت دیر تک اُسے دیکھتا رہا
Yar koi mjy b btao ke it dunya main pic up load kesy ki jati hae.....
نائس تھریڈ
Bookmarks