3D Speed Breaker !
3D Speed Breaker !
This is Just a Painting !
3D yani light ko mass me change karna. ye bhi amazing technology hay
اس کو سمجھنا بہت آسان ہے•اس میں روشنی کو ایک جگہ پر فوکس کیا جاتا ہے•تھری ڈی ٹیکنالوجی جب پہلی دفعہ متعارف ہوئی اس میں روشنی سے جو چیزیں بنائی جاتی تو اس میں اور حقیقی چیزوں میں کوئی فرق محسوس نہیں کر سکتا تھا لیکن جب آپ ان چیزوں کو چھو کر دیکھتے تو آپ کو پھر ہی اندازہ ہوتا کہ یہ تو صرف روشنی ہے مگر یہ ٹیکنالوجی اب اتنی ترقی کر چکی ہے کہ آپ تھری ڈی چیزوں کو ہاتھ لگا کر چھو بھی سکتے ہیں•یہ بریکر بھی تھری ڈی ٹیکنالوجی کا ایک نمونہ ہے• امید ہے آپ کو اب کلیئر ہو چکا ہوگا
جی یہ ٹیکنالوجی واقعی بہت زبردست ہے
Wow...Nice Sharing..
Bookmarks