السلام علیکم. . . . . .!
~~~~~
معزز ممبرز . . .!
آج کمپیوٹر کی معلومات شئیر کررہا ہوں . . .ہوپ کہ آپ بےحد پسند کرے گے اور اپنے بھائی کی بھرپور حوصلہ افزائی کرے گے . . .!
~~~~~
س:بنیادی طورپر کمپیوٹر کتنی قسم کے تھے؟
ج:دو-انالوگ کمپیوٹر اور ڈیجٹیل کمپیوٹر
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:سب سے پہلے انالوگ کمپیوٹر بناتھایا ڈیجٹیل؟
ج:انالوگ کمپیوٹر
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:ڈیجٹیل کمپیوٹر کا کیا ہوتا ہے؟
ج:ڈیجیٹل کمپیوٹر اعدادوشمار سے بحث کرتے ہیں
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:انالوگ کمپیوٹر کا کیا کام ھوتا ہے؟
ج:ان کا تعلق طبعی مقداروں سے ہوتا ہے؟
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:کمپیوٹر کا نظریہ سب سے پہلے کس نے پیش کیا تھا؟
ج:بریم ٹیوانگ
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:دنیاکے پہلے ڈیجیٹل کمپیوٹر کا نام کیاتھا؟
ج:بارودڈمارک اول
~~~~~
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 407