Quote Umer-C0olB0y said: View Post
السلام علیکم. . . . . .!
~~~~~
معزز ممبرز . . .!
آج کمپیوٹر کی معلومات شئیر کررہا ہوں . . .ہوپ کہ آپ بےحد پسند کرے گے اور اپنے بھائی کی بھرپور حوصلہ افزائی کرے گے . . .!
~~~~~
س:بنیادی طورپر کمپیوٹر کتنی قسم کے تھے؟
ج:دو-انالوگ کمپیوٹر اور ڈیجٹیل کمپیوٹر
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:سب سے پہلے انالوگ کمپیوٹر بناتھایا ڈیجٹیل؟
ج:انالوگ کمپیوٹر
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:ڈیجٹیل کمپیوٹر کا کیا ہوتا ہے؟
ج:ڈیجیٹل کمپیوٹر اعدادوشمار سے بحث کرتے ہیں
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:انالوگ کمپیوٹر کا کیا کام ھوتا ہے؟
ج:ان کا تعلق طبعی مقداروں سے ہوتا ہے؟
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:کمپیوٹر کا نظریہ سب سے پہلے کس نے پیش کیا تھا؟
ج:بریم ٹیوانگ
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:دنیاکے پہلے ڈیجیٹل کمپیوٹر کا نام کیاتھا؟
ج:بارودڈمارک اول
~~~~~
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 407
بہت شکریہ بھائی آپ نے ہمارے ساتھ اچھی شیئرنگ کی تھی
امید ہے آپ فورم کو دوبارہ ٹائم دے کر اپنی اچھی
اچھی شیئرنگز کریں گے