Plz mujhay bataen k itdunya main friend or contact me kia faraq hota hay
Plz mujhay bataen k itdunya main friend or contact me kia faraq hota hay
فرینڈز وہ ہوتے ہیں جو آپ کو فرینڈ ریکوئسٹ سینڈ کرتے ہیں اور آپ کے پا س فرینڈ کے طور پر ایڈ ہو جاتے ہیں
کونٹیکٹس وہ ہوتے ہیں جنہیں آپ خود اپنے پاس ایڈ کرتے ہیں اور وہ آپ کے دوست نہیں ہوتے یہی فرق ہے
فرینڈز اینڈ کونٹکٹ میں
G shukria
Answered
Thread close
Bookmarks