Yaseen Ahmad said:
~~~---~~~---~~~
السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ
~~~---~~~---~~~
محترم ممبرز۔۔۔۔۔۔آج کے اس تھریڈ کے دو مقاصد ہیں۔۔اور ماہ رمضان کے لیئے دونوں ہی اہم ہیں
رمضان ٹائمنگ کلینڈر
روزہ سے متعلق مسائل کو یہاں ڈسکس کرنا
دوستوں۔۔۔آپ سب یہاں اس تھریڈ اپنے علاقے کا ٹائمنگ کلینڈر شیئر کریں تاکہ سارے شہروں کے کلینڈر یہاں اکھٹے ہو جائیں۔۔جس سے تمام ساتھی مستفید ہو سکیں۔۔۔
پوائنٹ نمبر2
روزہ سےمتعلق مسائل کو آپ لوگ یہی ڈسکس کریں۔۔۔اس سے متلق الگ سے تھریڈ نہ بنائیں۔۔جس ممبر کو پتہ ہوگا وہ انشاءﷲ ضرور بتائے گا۔۔۔
اسے علاوہ آپ روزہ سے متعلق دعائیں بھی شیئر کر سکتے ہیں۔۔اور اس کار خیر میں حصہ لے سکتے ہیں۔۔۔۔۔
تو پھر بسمﷲ کیجیئے
والسلام
[CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]
Bookmarks