اسلام علیکم
آج جو سائٹ میں آپ سے شئیر کرنے جا رہا ہوں یہ ایک لنگویج لرننگ سائٹ ہے
جس میں آپ پچاس زبانیں سیکھ سکتے ہیں
میں خود فرینچ سیکھنا چاہتا ہوں اور مجھے یہ سائٹ سب سے آسان اور بہترین سائٹ لگی تو سوچا آپ
لوگوں ک ساتھ بھی شئیر کردوں۔
اس سائٹ میں آپ فرینچ، گریک، جرمن، اٹالین، انگلش ،عربی اور بہت ساری اور زبانیں سیکھ سکتے ہیں۔
آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ جو زبان آپ سیکھنا چاہتے ہیں اسے سیلیکٹ کرے اور گیٹ سٹارٹ پر کلک کر دے Link Attachment 475163 Attachment 475164 Attachment 475171 Attachment 475179 Attachment 475173 Attachment 475211
مجھے اسکی اشد ضرورت تھی
اور آپ نے میری مدد کردی
جزاک اللہ خیر
Bookmarks