السلام علیکم۔
کیا کوئ دوست مجھے ۔ پی ٹی سی ایل کا براڈ بینڈ کے کنکشن کے متعلق بتا دے۔ کہ یہ کس طرح معلوم کریں کہ میرا کنکشن کتنے ایم بی کا ہے۔ میرے بل میں 4 ایم بی کا چارج کر تے ہیں جو تقریبا 1775 روپیہ کا ہے۔جب کہ میں نے 2 ایم بی کا کنکشن لیا تھا۔