عزیز من
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری عرض یہ ہیکہ میں نے انڈرائڈ میگزین ایپ میکر کو استعما ل کرتے ہوے تقریبا 20 ایپ بنائیں
لیکن اب کچھ دنوں سے ایپ صحیح نہیں بن پارہی ہے موبائل میں انسٹال کے بعد جب اوپن کرتے ہیں تو پڑھنے کے لائق نہیں ہوتی بلکہ اسکرین بلیک ہوجاتی ہے صحیح اور غلط دو ایپلیکیشن کی تصاویر منسلک کرہا ہوں خدا را کچھ حل بتائیں جزاک اللہ.
خیر اندیش
ضیاءالحسن کاندھلوی
Sent from my LG-D855 using Tapatalk
Bookmarks