Results 1 to 10 of 10

Thread: aj kal aisa bi ho rha hai...

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 06:12 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    186
    Credits
    2,794
    Thanked
    97

    Thumbs up aj kal aisa bi ho rha hai...






    کرنسی نوٹوں کا مقصد روزمرہ اشیاءکی خریداری ہے اور ان نوٹوں کوایک،پانچ،دس،5۰،100,500اور1000کی صورت میں شائع کیا جاتا ہے لیکن دنیا کی تاریخ میں 0کا نوٹ بھی جاری کیا گیااور یہ نوٹ ہمسایہ ملک بھارت میں جاری کیا گیا جہاں کرپشن اپنے عروج پر ہے۔۔
    یہ نوٹ کسی مرکزی بینک یا حکومت کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا بلکہ اسے ایک بھارتی این جی او5th Pillarنے بھارت میں جاری کرپشن کے خلاف بطور احتجاج جاری کیا۔اگست 2014ءتک 2.5ملین نوٹ جارے کیے گئے ہیں اور یہ کرپٹ بھارتی سیاستدانوں اور بیوروکریسی کے خلاف ایک احتجاج کااندازہے۔بھارت میں جاری کرپشن سے عام لوگ بہت زیادہ تنگ ہیں اور اس چیز کو سامنے رکھتے ہوئے این جی او نےZero Rupee Note )ZRN(جاری کئے۔انہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ یہ بالکل اصل نوٹ ہیں لیکن حقیقت میں یہ ان سیاستدانوں اور سرکاری ملازمین کو دینے کے طور پر استعمال کیا جاتے ہیں جو ایک جائز کام بھی پیسے کے بغیر نہیں کرتے۔نوٹ کے اوپر سنٹرل بینک کی جگہ Eliminate Corruption At All Levelsلکھا گیا ہے جبکہ نوٹ کے نیچے عبارت لکھی گئی ہے جس میں یہ کہا گیاہے کہ ’میں وعدہ کرتا ہوں کہ نہ رشوت لوں گا اور نہ دوں گا‘۔
    یہ بات قابل ذکر ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے 2005ءمیں جاری سروے کے مطابق 62فیصد بھارتیوں کا کہنا ہے کہ انہیں نے اپنے جائز کام کروانے کے لئے بھی رشوت دی تھی۔اس چیز کو دیکھتے ہوئے5th Pillarنے 2007ءمیں زیرو کرنسی نوٹ کا اجراءکیا اور لوگوں کو کہا گیا کہ وہ کرپٹ لوگوں کو یہ نوٹ دیں۔‎ urdu adab::

    Agr Thread Pasand Aye To Thanks ka Button Daba den
    Attached Images Attached Images  
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Similar Threads

  1. ~*Wo to aisa tha~*
    By Avais Raza in forum Design Poetry
    Replies: 39
    Last Post: 8th November 2016, 04:17 PM
  2. Replies: 34
    Last Post: 26th October 2016, 03:48 PM
  3. Ik Din aisa ho ga...
    By Shaan Jee in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 20th July 2016, 11:47 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 29th June 2015, 03:06 AM
  5. kya aisa hai
    By faizan374 in forum Educational Help
    Replies: 1
    Last Post: 12th March 2011, 07:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •