Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 24

Thread: یوم مزدور 2016

  1. #1
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default یوم مزدور 2016

    السلام علیکم دوستوں
    ---------
    اِسلام وہ دین ہے جس نے زندگی کے ہر شعبے میں راہ نما اصول وضع کیے
    جن پر عمل پیرا ہو کر ہم ایک حسین معاشرے کی بنیاد رکھ سکتے ہیں۔ لیکن دنیا میں دیگر مظلوم طبقات کے ساتھ مزدور بھی ہیں،
    جنہیں ہر دور میں تیسرے درجے کا شہری سمجھا گیا اور ان کے حقوق کی بدترین پامالی کی گئی۔

    محنت کی عظمت ہم سب نے سنی ہے اور سنتے رہتے ہیں، پڑھی ہے اور پڑھتے رہتے ہیں۔ لیکن بس سنتے ہی ہیں، پڑھتے ہی ہیں، اس پر عمل کرنے کی ضرورت تھی
    تاکہ
    ہم اپنے سماج کو اسلام کے زریں اور آفاقی اُصولوں پر استوار کرتے اور سکون پاتے، لیکن ہم نے اس کے برعکس کیا
    اور
    کر رہے ہیں
    اﷲ کے حبیب ﷺ نے محنت کشوں کو اﷲ کے دوست کا اعزاز عنایت فرمایا ہے

    صحیح بخاری میں آپ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے
    ’’ کسی انسان نے اس شخص سے بہتر روزی نہیں کھائی جو خود اپنے ہاتھوں سے کما کر کھاتا ہے‘‘۔
    اسلام دینِ فطرت ہے۔ یہ دین مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے اپنے ماننے والوں کی زندگی کے ہر میدان میں راہ نمائی کی ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی فرد ہو، اس کی کوئی بھی حیثیت ہو، اسلام میں ہر کسی کے حقوق مقرر ہیں۔ درحقیقت دنیا میں انسانی حقوق کی بنیاد رکھنے والا مذہب ہی دینِ اسلام ہے۔ جب تک معاشرہ ان حقوق و فرائض کی پابندی کرتا رہتا ہے، امن و آتشی کا گہوارہ ہوتا ہے۔
    اسلام نے مزدور کی سماجی حیثیت، عزت اور مقام کو بلند کیا۔ اسلام ان لوگوں کو پسند کرتا ہے جو محنت کرکے اپنی روزی کماتے ہیں۔ اسلام نے ان لوگوں کی شدید مذمت کی ہے جو محنت کیے بغیر دولت جمع کرتے اور محنت کشوں کا استحصال کرتے ہیں۔ سب سے پہلے اسی دین نے ہی مزدور کو وسیع اور جامع ترین حقوق دیے۔ یہی دین مزدورں کے حقوق کا سب سے بڑا علم بردار ہے۔
    پر
    ہمارا آج کا معاشرہ ۔۔۔شاید ہم خود بھی اس میں کسی نہ کسی طرح شامل ہوں
    اس لئے
    آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم محض رسمی طور پر سال میں ایک دفعہ ’’یوم مزدور‘‘ منانے سے چند قدم آگے بڑھیں۔ ہمیں اپنے زوال کو عروج و اقبال میں بدلنے کے لیے ماہ و سال کے تمام صبح و شام بندۂ مزدور کے نام کرنے ہوں گے اور اﷲ کے اس دوست کے پسینے کی بو ایک اعلیٰ ترین خوشبو کی مانند اپنے اوپر چھڑکنا ہوگی اور محنت کش کی دست بوسی کا راز جان کر آقائے دو جہاں ؐ کی اس عظیم سنت کا احیا کرنا ہوگا۔
    ------
    گندم امیرِ شہر کی ہوتی رہی خراب
    بچی کسی مزدور کی فاقوں سے مر گئی

    جہاں روٹی مزدور کی مزدوری سے مہنگی ہوجائے
    وہاں
    دو چیزیں سستی ہوجاتیں ہیں
    ایک ۔۔۔عورت کی عزت۔۔۔۔اور۔۔۔۔دوسری۔۔۔مرد کی غیرت
    سلطان صلاح الدین ایوبی

  2. #2
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    بہت شکریہ جی
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ کا بھی بہت شکریہ برادر آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا اور ریپلائی دی

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ سب کو آ ج کا دن بہت بہت مبارک ہو
    آپ کے نام جو ہے

  5. #5
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    السلام علیکم دوستوں
    ---------
    اِسلام وہ دین ہے جس نے زندگی کے ہر شعبے میں راہ نما اصول وضع کیے
    جن پر عمل پیرا ہو کر ہم ایک حسین معاشرے کی بنیاد رکھ سکتے ہیں۔ لیکن دنیا میں دیگر مظلوم طبقات کے ساتھ مزدور بھی ہیں،
    جنہیں ہر دور میں تیسرے درجے کا شہری سمجھا گیا اور ان کے حقوق کی بدترین پامالی کی گئی۔

    محنت کی عظمت ہم سب نے سنی ہے اور سنتے رہتے ہیں، پڑھی ہے اور پڑھتے رہتے ہیں۔ لیکن بس سنتے ہی ہیں، پڑھتے ہی ہیں، اس پر عمل کرنے کی ضرورت تھی
    تاکہ
    ہم اپنے سماج کو اسلام کے زریں اور آفاقی اُصولوں پر استوار کرتے اور سکون پاتے، لیکن ہم نے اس کے برعکس کیا
    اور
    کر رہے ہیں
    اﷲ کے حبیب ﷺ نے محنت کشوں کو اﷲ کے دوست کا اعزاز عنایت فرمایا ہے

    صحیح بخاری میں آپ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے
    ’’ کسی انسان نے اس شخص سے بہتر روزی نہیں کھائی جو خود اپنے ہاتھوں سے کما کر کھاتا ہے‘‘۔
    اسلام دینِ فطرت ہے۔ یہ دین مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے اپنے ماننے والوں کی زندگی کے ہر میدان میں راہ نمائی کی ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی فرد ہو، اس کی کوئی بھی حیثیت ہو، اسلام میں ہر کسی کے حقوق مقرر ہیں۔ درحقیقت دنیا میں انسانی حقوق کی بنیاد رکھنے والا مذہب ہی دینِ اسلام ہے۔ جب تک معاشرہ ان حقوق و فرائض کی پابندی کرتا رہتا ہے، امن و آتشی کا گہوارہ ہوتا ہے۔
    اسلام نے مزدور کی سماجی حیثیت، عزت اور مقام کو بلند کیا۔ اسلام ان لوگوں کو پسند کرتا ہے جو محنت کرکے اپنی روزی کماتے ہیں۔ اسلام نے ان لوگوں کی شدید مذمت کی ہے جو محنت کیے بغیر دولت جمع کرتے اور محنت کشوں کا استحصال کرتے ہیں۔ سب سے پہلے اسی دین نے ہی مزدور کو وسیع اور جامع ترین حقوق دیے۔ یہی دین مزدورں کے حقوق کا سب سے بڑا علم بردار ہے۔
    پر
    ہمارا آج کا معاشرہ ۔۔۔شاید ہم خود بھی اس میں کسی نہ کسی طرح شامل ہوں
    اس لئے
    آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم محض رسمی طور پر سال میں ایک دفعہ ’’یوم مزدور‘‘ منانے سے چند قدم آگے بڑھیں۔ ہمیں اپنے زوال کو عروج و اقبال میں بدلنے کے لیے ماہ و سال کے تمام صبح و شام بندۂ مزدور کے نام کرنے ہوں گے اور اﷲ کے اس دوست کے پسینے کی بو ایک اعلیٰ ترین خوشبو کی مانند اپنے اوپر چھڑکنا ہوگی اور محنت کش کی دست بوسی کا راز جان کر آقائے دو جہاں ؐ کی اس عظیم سنت کا احیا کرنا ہوگا۔
    ------
    گندم امیرِ شہر کی ہوتی رہی خراب
    بچی کسی مزدور کی فاقوں سے مر گئی

    جہاں روٹی مزدور کی مزدوری سے مہنگی ہوجائے
    وہاں
    دو چیزیں سستی ہوجاتیں ہیں
    ایک ۔۔۔عورت کی عزت۔۔۔۔اور۔۔۔۔دوسری۔۔۔مرد کی غیرت
    سلطان صلاح الدین ایوبی
    بہت سی حقیقی باتیں جن سے ہم بهاگتے ہیں لیکن افسوس کب تک بهاگیں گے اک دن تو پکڑ ہو گی ہی....
    اللہ رب العزت سے دعا ہی ہے کہ ہمیں اور ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے
    ہمارے قریب سے کبهی غریبی نہیں گزری شاید اسی وجہ سے ہم بے حس ہو گئے ہیں
    آپ نے بہت اچهی باتوں کی طرف دیهان دلایا....
    اللہ رب العزت معاف فرمائے
    [COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]

  6. #6
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    w.salam,, jazakALLAH

    islam aur islami nizam ke nifaz ke begher ye sub dramey chaltey rahen ge but hona kuch nahi,, ye article Aap ne khud likha hai ya kahin se lia hai??

  7. #7
    abdul ab is offline Senior Member+
    Last Online
    29th August 2017 @ 01:33 PM
    Join Date
    08 Aug 2015
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    265
    Threads
    62
    Credits
    2,484
    Thanked
    12

    Default

    jazakALLAH

  8. #8
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Default

    بہت اچھے آصف بھائ آپ نے بہت اچھا تھریڈ بنایا اور ہمارے مزدور بھائیوں کی حوصلہ افزائ کی۔۔

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    السلام علیکم دوستوں
    ---------
    اِسلام وہ دین ہے جس نے زندگی کے ہر شعبے میں راہ نما اصول وضع کیے
    جن پر عمل پیرا ہو کر ہم ایک حسین معاشرے کی بنیاد رکھ سکتے ہیں۔ لیکن دنیا میں دیگر مظلوم طبقات کے ساتھ مزدور بھی ہیں،
    جنہیں ہر دور میں تیسرے درجے کا شہری سمجھا گیا اور ان کے حقوق کی بدترین پامالی کی گئی۔

    محنت کی عظمت ہم سب نے سنی ہے اور سنتے رہتے ہیں، پڑھی ہے اور پڑھتے رہتے ہیں۔ لیکن بس سنتے ہی ہیں، پڑھتے ہی ہیں، اس پر عمل کرنے کی ضرورت تھی
    تاکہ
    ہم اپنے سماج کو اسلام کے زریں اور آفاقی اُصولوں پر استوار کرتے اور سکون پاتے، لیکن ہم نے اس کے برعکس کیا
    اور
    کر رہے ہیں
    اﷲ کے حبیب ﷺ نے محنت کشوں کو اﷲ کے دوست کا اعزاز عنایت فرمایا ہے

    صحیح بخاری میں آپ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے
    ’’ کسی انسان نے اس شخص سے بہتر روزی نہیں کھائی جو خود اپنے ہاتھوں سے کما کر کھاتا ہے‘‘۔
    اسلام دینِ فطرت ہے۔ یہ دین مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے اپنے ماننے والوں کی زندگی کے ہر میدان میں راہ نمائی کی ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی فرد ہو، اس کی کوئی بھی حیثیت ہو، اسلام میں ہر کسی کے حقوق مقرر ہیں۔ درحقیقت دنیا میں انسانی حقوق کی بنیاد رکھنے والا مذہب ہی دینِ اسلام ہے۔ جب تک معاشرہ ان حقوق و فرائض کی پابندی کرتا رہتا ہے، امن و آتشی کا گہوارہ ہوتا ہے۔
    اسلام نے مزدور کی سماجی حیثیت، عزت اور مقام کو بلند کیا۔ اسلام ان لوگوں کو پسند کرتا ہے جو محنت کرکے اپنی روزی کماتے ہیں۔ اسلام نے ان لوگوں کی شدید مذمت کی ہے جو محنت کیے بغیر دولت جمع کرتے اور محنت کشوں کا استحصال کرتے ہیں۔ سب سے پہلے اسی دین نے ہی مزدور کو وسیع اور جامع ترین حقوق دیے۔ یہی دین مزدورں کے حقوق کا سب سے بڑا علم بردار ہے۔
    پر
    ہمارا آج کا معاشرہ ۔۔۔شاید ہم خود بھی اس میں کسی نہ کسی طرح شامل ہوں
    اس لئے
    آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم محض رسمی طور پر سال میں ایک دفعہ ’’یوم مزدور‘‘ منانے سے چند قدم آگے بڑھیں۔ ہمیں اپنے زوال کو عروج و اقبال میں بدلنے کے لیے ماہ و سال کے تمام صبح و شام بندۂ مزدور کے نام کرنے ہوں گے اور اﷲ کے اس دوست کے پسینے کی بو ایک اعلیٰ ترین خوشبو کی مانند اپنے اوپر چھڑکنا ہوگی اور محنت کش کی دست بوسی کا راز جان کر آقائے دو جہاں ؐ کی اس عظیم سنت کا احیا کرنا ہوگا۔
    ------
    گندم امیرِ شہر کی ہوتی رہی خراب
    بچی کسی مزدور کی فاقوں سے مر گئی

    جہاں روٹی مزدور کی مزدوری سے مہنگی ہوجائے
    وہاں
    دو چیزیں سستی ہوجاتیں ہیں
    ایک ۔۔۔عورت کی عزت۔۔۔۔اور۔۔۔۔دوسری۔۔۔مرد کی غیرت
    سلطان صلاح الدین ایوبی
    Thanks for Sharing

  10. #10
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ دوستوں آپ سب نے اس تھریڈ کو وزٹ کیا
    اور
    اپنی قیمتی آراء تحریر فرمائیں
    -------
    فورم پر دوستوں کے پاس وقت کم ہوتا ہے
    اس لئے آج کے دن کے حوالے سے شئیر ینگ کی ہے
    اگر آپ کہیں تو آپ کے لئے اس سے مذید بہتر لکھ کر دے سکتا ہوں
    جو کہ میرے لئےفخر کی بات ہوگی
    شکریہ برادر

  11. #11
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default

    بہت خوب بھائی جان
    مزدور بے شک محنت اور حلال کی کمائی کھاتا ہے
    اور دوسری طرف حکمران لالچ اور طمع کے عادی
    اللہ کی ذات سب کو ہدائیت دے
    آمین
    باقی ایک اور بات میرا مسلئہ کلیر ہو گیا ہے تو تیار ہو جاؤ

  12. #12
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ برادر
    تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا
    -------
    میرے پاس تو ہفتہ اور اتوار کو ہی وقت ہوتا ہے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 29th October 2011, 10:42 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 29th January 2011, 05:40 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 25th January 2011, 05:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •