اصل سوال یہ ہے
اگر سسٹم خریدنا ہوتو اس کمانڈ کے زریعے کس کس بات کو خاص طور پر نوٹ کیا جائے
اصل سوال یہ ہے
اگر سسٹم خریدنا ہوتو اس کمانڈ کے زریعے کس کس بات کو خاص طور پر نوٹ کیا جائے
جس بات کو نوٹ کرنا ہے بہتری کے حوالے سے اُس کی آگاہی شئیر کریں
شکریہ
Kasy pta chle ga? Pc ki info ?
صرف دیکھ کر خریدیں
بھیا اُس کی کوئی خاص کولٹی بتاؤ دیکھنے سے بہتری کا کیسے پتہ چلے گا؟
سب آپ کی طرح زہین تھوڑی ہیں کہ دیکھ کر پتہ چلا لیں گے کہ یہ مارد بورڈ اچھا ہے ۔۔۔اور۔۔۔یہ نہیں
مراد یہ ہے کہ
مدر بورڈ میں کس بات کا خیال رکھا جائے ۔۔۔یا۔۔۔۔کس چیز کو اہمیت دی جائے جس سے پتہ چل سکے کہ یہ والا مادر بورڈ دوسرے والے مادر بورڈ سے اچھا ہے؟
بہت خوب بھائی
Thanx Talha Bhai
meray pass PC hai jab me window benata hon to yea damage betata hai plz help me
Nice
بہت عمدہ
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
Bookmarks