Results 1 to 7 of 7

Thread: روزے کی فرضیت ، فضیلت اور اہمیت

  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Post روزے کی فرضیت ، فضیلت اور اہمیت

    روزے کی فرضیت ، فضیلت اور اہمیت

    ٭ روزے کی فرضیت

    مسلئہ 1
    روزہ اسلام کے بنیادی فرائض میں سے ایک ہے فرض ہے
    حدیث

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ و سلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے ۔ پہلا کلمہ شہادت ، دوسرا نماز قائم کرنا ، تیسرا زکوٰۃ ادا کرنا ، چوتھا حج اور پانچواں رمضان کے روزے ۔
    بخاری اور مسلم

    ٭ روزے کی فضیلت

    مسئلہ 2
    رمضان المبارک شروع ہوتے ہی جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں۔
    حدیث
    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دئے جا تے ہیں اور شیاطین قید کر دئے جاتے ہیں۔
    بخاری اور مسلم

    مسئلہ 3
    رمضان میں عمرہ کا ثواب حج کے برابر ملتا ہے
    حدیث
    حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں میں نے عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا کی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے انصار کی ایک عورت سے فرمایا تم ہمارے ساتھ حج پے کیوں نہیں چلتی ، عورت نے عرض کیا ہمارے پاس صرف دو اونٹ تھے ایک پر میرا شوہر اور بیٹا دونوں حج پے گے ہیں اب ایک اونٹ گھر ہے جس پر ہم پانی وغیرہ لاتے ہیں ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا اچھا رمضان آتے ہی تو عمرہ کر لینا اس کا ثواب بھی حج کے برابر ہے
    اسے مسلم نے روایت کیا ہے
    مسئلہ 4
    روزہ قیامت کے دن روزہ دار کی سفارش کرے گا
    حدیث
    حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے لیے سفارش کریں گے۔ روزہ کہے گا اے میرے رب میں نے اس بندے کو کھانےپینے اور خواہشات سے روکے رکھا لہذا اس کے بارے میں یری سفارش قبول فرما ۔ قرآن کہے گا اے میرے رب میں نے اس بندے کو رات سونے سے روکے رکھا لہذا میری سفارش قبول فرما ۔
    اسے احمد اور طبرانی نے روایت کیا ہے
    روزے کی اہمیت
    مسئلہ 5
    ایک فرض روزہ بلاعذ ترک کرنے کا کفارہ ساری عمر کے روزے بھی نہیں بن سکتے
    حدیث
    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا ، جس نے بلا عذ یا بلا مرض ایک روزہ بھی ترک کیا ساری عمر کے روزے بھی اس کا کفارہ نہیں بن سکتے ،
    اسے بخاری نے روایت کیا ہے
    مسئلہ 6
    رمضان کی برکتوں سے محروم رہنے والا بے نصیب ہے
    حدیث
    حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رمضان آیا تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا یہ مہینہ جو تم پر آیا ہے اس میں ایک رات ایسی ہے جو قدر و منزلت کے اعتبا ر سے ہر مہینوں سے بہتر ہے جو شخص اس کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہانیز یہ فرمایا لیلۃ القدر کی سعادت سے صرف بے نصیب ہی محروم کیا جاتا ہے ۔
    سے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے
    مسئلہ 7
    روزہ خوروں کا عبرت ناک انجام
    حدیث
    حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو فرماتے سنا میں سویا ہوا تھا اور میرے پاس دو آدمی آئے ، انہوں نے مجھے بازؤں سے پکڑ ا اور مجھے مشکل چڑہائی والے پہاڑ پر لائے اور دونوں نے کہا اس پہاڑ پر چڑھیں میں نے کہا میں نہیں چڑھ سکتا انہوں نے کہا ہم آپ کے لیے سہولت پیدا کر دیں گے پس میں چڑھ گیا ، حتیٰ کہ میں پہاڑ کی چوی پر پہنچ گیا جہاں میں نے شدید چیخ و پکار کی آوازیں سنیں میں نے پوچھا یہ آوازیں کسی ہیں ، انہوں نے بتایا یہ جہنمیوں کی چیخ و پکار ہے ۔ پھر وہ میرے ساتھ آگے بڑھے ، جہاں میں نے لوگ اُلٹے لٹکے دیکھے جن کے منہ کو چیر دیا گیا ہے جس سے خون بہہ رہا ہے میں نے پوچھا یہ کون ہیں انہوں نے جواب دیا یہ وہ لوگ ہیں جو روزہ وقت سے پہلے افطار کر لیا کرتے تھے
    خزیمہ و ابن جان
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    نام کتاب ؛ کتاب الصیام
    صفحہ نمبر 15 ، 16 ، 19

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    بہت خوب جی زبردست
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

  3. #3
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote M.shawal said: View Post
    بہت خوب جی زبردست
    shokrya

  4. #4
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    shokrya
    تھنکس جی

  5. #5
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    جزاک اللہ

  6. #6
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    روزے کی فرضیت ، فضیلت اور اہمیت

    ٭ روزے کی فرضیت

    مسلئہ 1
    روزہ اسلام کے بنیادی فرائض میں سے ایک ہے فرض ہے
    حدیث

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ و سلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے ۔ پہلا کلمہ شہادت ، دوسرا نماز قائم کرنا ، تیسرا زکوٰۃ ادا کرنا ، چوتھا حج اور پانچواں رمضان کے روزے ۔
    بخاری اور مسلم

    ٭ روزے کی فضیلت

    مسئلہ 2
    رمضان المبارک شروع ہوتے ہی جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں۔
    حدیث
    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دئے جا تے ہیں اور شیاطین قید کر دئے جاتے ہیں۔
    بخاری اور مسلم

    مسئلہ 3
    رمضان میں عمرہ کا ثواب حج کے برابر ملتا ہے
    حدیث
    حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں میں نے عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا کی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے انصار کی ایک عورت سے فرمایا تم ہمارے ساتھ حج پے کیوں نہیں چلتی ، عورت نے عرض کیا ہمارے پاس صرف دو اونٹ تھے ایک پر میرا شوہر اور بیٹا دونوں حج پے گے ہیں اب ایک اونٹ گھر ہے جس پر ہم پانی وغیرہ لاتے ہیں ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا اچھا رمضان آتے ہی تو عمرہ کر لینا اس کا ثواب بھی حج کے برابر ہے
    اسے مسلم نے روایت کیا ہے
    مسئلہ 4
    روزہ قیامت کے دن روزہ دار کی سفارش کرے گا
    حدیث
    حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے لیے سفارش کریں گے۔ روزہ کہے گا اے میرے رب میں نے اس بندے کو کھانےپینے اور خواہشات سے روکے رکھا لہذا اس کے بارے میں یری سفارش قبول فرما ۔ قرآن کہے گا اے میرے رب میں نے اس بندے کو رات سونے سے روکے رکھا لہذا میری سفارش قبول فرما ۔
    اسے احمد اور طبرانی نے روایت کیا ہے
    روزے کی اہمیت
    مسئلہ 5
    ایک فرض روزہ بلاعذ ترک کرنے کا کفارہ ساری عمر کے روزے بھی نہیں بن سکتے
    حدیث
    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا ، جس نے بلا عذ یا بلا مرض ایک روزہ بھی ترک کیا ساری عمر کے روزے بھی اس کا کفارہ نہیں بن سکتے ،
    اسے بخاری نے روایت کیا ہے
    مسئلہ 6
    رمضان کی برکتوں سے محروم رہنے والا بے نصیب ہے
    حدیث
    حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رمضان آیا تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا یہ مہینہ جو تم پر آیا ہے اس میں ایک رات ایسی ہے جو قدر و منزلت کے اعتبا ر سے ہر مہینوں سے بہتر ہے جو شخص اس کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہانیز یہ فرمایا لیلۃ القدر کی سعادت سے صرف بے نصیب ہی محروم کیا جاتا ہے ۔
    سے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے
    مسئلہ 7
    روزہ خوروں کا عبرت ناک انجام
    حدیث
    حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو فرماتے سنا میں سویا ہوا تھا اور میرے پاس دو آدمی آئے ، انہوں نے مجھے بازؤں سے پکڑ ا اور مجھے مشکل چڑہائی والے پہاڑ پر لائے اور دونوں نے کہا اس پہاڑ پر چڑھیں میں نے کہا میں نہیں چڑھ سکتا انہوں نے کہا ہم آپ کے لیے سہولت پیدا کر دیں گے پس میں چڑھ گیا ، حتیٰ کہ میں پہاڑ کی چوی پر پہنچ گیا جہاں میں نے شدید چیخ و پکار کی آوازیں سنیں میں نے پوچھا یہ آوازیں کسی ہیں ، انہوں نے بتایا یہ جہنمیوں کی چیخ و پکار ہے ۔ پھر وہ میرے ساتھ آگے بڑھے ، جہاں میں نے لوگ اُلٹے لٹکے دیکھے جن کے منہ کو چیر دیا گیا ہے جس سے خون بہہ رہا ہے میں نے پوچھا یہ کون ہیں انہوں نے جواب دیا یہ وہ لوگ ہیں جو روزہ وقت سے پہلے افطار کر لیا کرتے تھے
    خزیمہ و ابن جان
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    نام کتاب ؛ کتاب الصیام
    صفحہ نمبر 15 ، 16 ، 19
    Bahoth Khoob

    Jazak Allah Khair

  7. #7
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Bahoth Khoob

    Jazak Allah Khair
    shokrya

Similar Threads

  1. رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت،
    By msohail50 in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 1st July 2015, 12:05 AM
  2. باب: روزہ افطار کروانے کی فضیلت، مفہوم حدی
    By msohail50 in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 11
    Last Post: 22nd June 2015, 10:06 AM
  3. آج فراغت پاتے ہی، ماضی کا دفتر کھولا ہے
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 12th September 2013, 09:52 PM
  4. 13th Roza k Anmool Fazaail.تیرہواں روزہ کے قیمتی انمول وضائف۔
    By Kutkutariyaan in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 19
    Last Post: 23rd July 2013, 10:53 AM
  5. Replies: 7
    Last Post: 5th December 2010, 03:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •