Results 1 to 10 of 10

Thread: کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ ایسا ہو گا ، واٹس ای

  1. #1
    Ossama javed's Avatar
    Ossama javed is offline Senior Member+
    Last Online
    7th July 2018 @ 03:17 AM
    Join Date
    10 Feb 2013
    Location
    Lahore
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    187
    Threads
    38
    Credits
    235
    Thanked
    24

    Post کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ ایسا ہو گا ، واٹس ای

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پیغام رسانی کے میدان میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کرانے میں بھی یہ ایپلی کیشن سب سے آگے ہے۔ فیس بک کی ملکیت میں آنے کے بعد تو اسے بڑی تیزی کیساتھ بہتر سے بہتر بنایا جا رہا ہے اور اب ایک ایسا اقدام بھی سامنے آ گیا ہے جس نے تمام شائقین کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ کیونکہ کوئی بھی یہ نہیں سوچ سکتا تھا کہ واٹس ایپ بھی ایسا کرے گا یا پھر اسے ایسا کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔
    واٹس ایپ استعمال کرنے والے تقریباً تمام ہی صارفین بخوبی جانتے ہیں کہ کمپنی نے اپنی ایپلی کیشن کو کمپیوٹر پر ویب براﺅزر کے ذریعے استعمال کرنے کا فیچر بھی متعارف کرا رکھا ہے تاہم اب ایک ٹوئٹر صارف نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ واٹس ایپ اس کے علاوہ بھی ونڈوز کمپیوٹر اور میک بکس کیلئے ایپلی کیشن تیار کر رہا ہے جیسا کہ سکائپ اور اس طرح کی دیگر سروسز نے اپنی ایپلی کیشنز متعارف کرا رکھی ہیں

    ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ آخر واٹس ایپ کو ونڈوز اور میک کیلئے الگ سے ایپلی کیشن بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ہے کیونکہ ان کی سروس کو ویب براﺅزر کے ذریعے نہ صرف استعمال کرنا آسان ہے بلکہ کمپنی کو بھی روز بروز نئی اپ ڈیٹس دینے میں مشکل پیش نہیں آتیں اور کسی بھی صارف کو نئی اپ ڈیٹس ڈاﺅن لوڈ بھی نہیں کرنا پڑتیں۔ اس کے علاوہ واٹس ایپ پر ملنے والے تمام پیغامات کے نوٹیفکیشنز بھی ویب براﺅزر میں مل جاتے ہیں اور ان کا جواب بھی ویب براﺅزرز سے ہی دیا جا سکتا ہے۔

    ماہرین کا کہناہے کہ چونکہ واٹس ایپ پر وائس کالز کی سہولت میسر ہے جو ویب براﺅزر کے ذریعے ابھی استعمال نہیں کی جا سکتی جبکہ اگلے مرحلے میں کمپنی ویڈیو کالنگ فیچر متعارف کرنے کا منصوبہ بھی رکھتی ہے اور شائد یہی وجہ ہے کہ ان فیچرز کو کمپیوٹر پر باآسانی استعمال کرنے کیلئے ہی نئی ایپلی کیشنز بنائی جا رہی ہیں۔ کمپنی کا ارادہ کچھ بھی ہو لیکن شائقین نے اس خبر کے سامنے آنے کے بعد خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جو لوگ اپنا زیادہ تر وقت کمپیوٹر کے سامنے گزارتے ہیں ان کیلئے یہ ایپلی کیشنز بہت زیادہ بہتر ثابت ہوں گی

  2. #2
    Rabia Ghori is offline Senior Member+
    Last Online
    30th May 2016 @ 03:56 PM
    Join Date
    12 Apr 2016
    Location
    Lahore, Pakista
    Age
    28
    Gender
    Female
    Posts
    44
    Threads
    1
    Credits
    334
    Thanked
    2

    Default

    Wow good information Thanx

  3. #3
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th April 2024 @ 03:07 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Ossama javed said: View Post

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پیغام رسانی کے میدان میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کرانے میں بھی یہ ایپلی کیشن سب سے آگے ہے۔ فیس بک کی ملکیت میں آنے کے بعد تو اسے بڑی تیزی کیساتھ بہتر سے بہتر بنایا جا رہا ہے اور اب ایک ایسا اقدام بھی سامنے آ گیا ہے جس نے تمام شائقین کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ کیونکہ کوئی بھی یہ نہیں سوچ سکتا تھا کہ واٹس ایپ بھی ایسا کرے گا یا پھر اسے ایسا کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔
    واٹس ایپ استعمال کرنے والے تقریباً تمام ہی صارفین بخوبی جانتے ہیں کہ کمپنی نے اپنی ایپلی کیشن کو کمپیوٹر پر ویب براﺅزر کے ذریعے استعمال کرنے کا فیچر بھی متعارف کرا رکھا ہے تاہم اب ایک ٹوئٹر صارف نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ واٹس ایپ اس کے علاوہ بھی ونڈوز کمپیوٹر اور میک بکس کیلئے ایپلی کیشن تیار کر رہا ہے جیسا کہ سکائپ اور اس طرح کی دیگر سروسز نے اپنی ایپلی کیشنز متعارف کرا رکھی ہیں

    ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ آخر واٹس ایپ کو ونڈوز اور میک کیلئے الگ سے ایپلی کیشن بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ہے کیونکہ ان کی سروس کو ویب براﺅزر کے ذریعے نہ صرف استعمال کرنا آسان ہے بلکہ کمپنی کو بھی روز بروز نئی اپ ڈیٹس دینے میں مشکل پیش نہیں آتیں اور کسی بھی صارف کو نئی اپ ڈیٹس ڈاﺅن لوڈ بھی نہیں کرنا پڑتیں۔ اس کے علاوہ واٹس ایپ پر ملنے والے تمام پیغامات کے نوٹیفکیشنز بھی ویب براﺅزر میں مل جاتے ہیں اور ان کا جواب بھی ویب براﺅزرز سے ہی دیا جا سکتا ہے۔

    ماہرین کا کہناہے کہ چونکہ واٹس ایپ پر وائس کالز کی سہولت میسر ہے جو ویب براﺅزر کے ذریعے ابھی استعمال نہیں کی جا سکتی جبکہ اگلے مرحلے میں کمپنی ویڈیو کالنگ فیچر متعارف کرنے کا منصوبہ بھی رکھتی ہے اور شائد یہی وجہ ہے کہ ان فیچرز کو کمپیوٹر پر باآسانی استعمال کرنے کیلئے ہی نئی ایپلی کیشنز بنائی جا رہی ہیں۔ کمپنی کا ارادہ کچھ بھی ہو لیکن شائقین نے اس خبر کے سامنے آنے کے بعد خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جو لوگ اپنا زیادہ تر وقت کمپیوٹر کے سامنے گزارتے ہیں ان کیلئے یہ ایپلی کیشنز بہت زیادہ بہتر ثابت ہوں گی

    معزز ممبر اپنے تھریڈ کا سورس بھی شئیرکریں
    ورنہ رولز کے مطابق آپ کا تھریڈ آر بی کر دیا جائے گا

  4. #4
    Huraira268 is offline Member
    Last Online
    9th December 2016 @ 08:22 PM
    Join Date
    17 Jan 2016
    Location
    ap k dil me
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    1,030
    Threads
    132
    Thanked
    85

    Default

    Nice

  5. #5
    piplan1's Avatar
    piplan1 is offline Member
    Last Online
    18th January 2018 @ 09:04 AM
    Join Date
    23 Sep 2015
    Location
    piplan
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    273
    Threads
    28
    Thanked
    11

    Default

    Nice

  6. #6
    miannatiq's Avatar
    miannatiq is offline Senior Member+
    Last Online
    20th April 2022 @ 01:49 AM
    Join Date
    03 Apr 2014
    Gender
    Male
    Posts
    165
    Threads
    7
    Credits
    290
    Thanked
    9

    Default

    nice...

  7. #7
    Atique rk is offline Member
    Last Online
    10th February 2017 @ 09:13 PM
    Join Date
    01 May 2015
    Location
    @itd
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,460
    Threads
    48
    Thanked
    152

    Default

    Thanks for sharing with us nice information

    Sent from my QTab Q850 using Tapatalk

  8. #8
    mahesar99's Avatar
    mahesar99 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st December 2022 @ 11:22 PM
    Join Date
    31 Jul 2013
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    258
    Threads
    6
    Credits
    2,443
    Thanked
    16

    Default

    Hmmmm

    Sent from my SHV-E470S using Tapatalk

  9. #9
    coomok's Avatar
    coomok is offline Senior Member+
    Last Online
    21st December 2017 @ 07:41 AM
    Join Date
    25 Feb 2015
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    59
    Threads
    15
    Credits
    256
    Thanked
    3

    Default

    Nice...

  10. #10
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    شکریہ
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 24th June 2019, 07:54 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 6th January 2015, 11:29 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 15th January 2014, 06:41 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 20th January 2010, 06:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •