اسلام علیکم میں گوگل ایڈسنس کے بارمیں پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس ذریعے ان لائن کمایا کسے جاتا ہے اس پر کام کیسے کر کرتے ہیں ۔۔ برائے مہربانی کسی کو اس بارے میں معلومات ہو تو تفصیل کے ساتھ شئیر کردیں شکریہ
والسلام