میرے جسم میں ایک دل ہے
,;*""*;,;*""*;,
"*;, ,;*"
"*;,;*"
اس دل کی ایک گلی ہے
؛
اس گلی میں ایک گھر ہے اور اس گھر میں ایک چراغ جل رہا ہے
؛
جس کی روشنی میں ایک چاند سا چہرا SMS پڑھ رہا ہے ؛
اس چہرے کو کہنا ہے کہ آپ کی یاد بہت آتی ھے.‏.
SF JAN