السلام علیکم میری منیجمنٹ سے گزارش ہے کہ آئی ٹی دنیا میں بہت سی تھیمز ہیں اور اب رمضان کریم بھی قریب ہے تو رمضان المبارک تھیم بھی ایڈ کر دیں جہاں اتنی تھیمز آ سکتی ہیں تو رمضان تھیم بھی رمضان تک کے لئے ایڈ کر دی جائے میں نے خود ایک تھیم دیکھی تھی وبلیٹن فارم پر لیکن ورجن کا فرق تھا ورنہ میں لنک یہاں اٹیچ کر دیتا
خیر آگے فیصلہ آپکا ہے
Bookmarks