dus grand prime
برادر میرے پاس سیمسنگ جی ٹی آئی 8552 موبائل هے جوکہ بیٹری 50% تک ٹهیک چلاتا هے 50 سے کم جب بیٹری آتی هے تو 20 منٹ میں موبائل آف ہو جاتا هے
اسکے علاوہ سکرین لائٹ بهی جهٹکے مطلب فلیش کرتی رہتی هے
اسکا حل بتا دیں
Never Stop Learning And Growing
Bookmarks