Webhosting in Pakistan
Page 2 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 63

Thread: ITDunya Magzene Ramadan Edition (2016)

  1. #13
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd April 2017 @ 01:46 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,593
    Threads
    104
    Credits
    23,048
    Thanked
    956

    Default

    Webhosting in Pakistan
    وعلیکم السلام برادر یاسین
    -----
    سمجھ نہیں آرہی ہے کہ بات کہا ں سے شروع کروں
    اس لئے آپ کو پی ایم کر رہا ہوں
    -----
    انشاء اللہ
    اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے
    ----
    ایک گزارش بھی ہے اگر ممکن ہواورمیگزین ٹیم بہتر سمجھے تو
    میگزین ٹیم جو بنائی گئی ہے
    اُس میں لڑکیوں کی نمائندگی نہیں ہے
    اگر
    وہ بھی ہو تو اچھا ہے
    پچھلے دنوں ایک مقابلہ ہوا تھا جس میں ایک ممبر نے ڈیزاینگ میں پہلا انعام حاصل کیا تھا( نام نہیں لکھ رہا ہوں)
    انھیں اور فورم کی جانی پہچانی شخصیت جن کا انٹرویو بھی چل رہا ہے اگر ان دونوں ممبرز کو بھی میگزین ٹیم میں شامل کیا جائے تو بہتر رہے گا۔
    اگرمیگزین ٹیم چاہے تو نمائندگی کسی اور کی بھی کر سکتی ہے
    یہ میری صرف رائے ہے۔

  2. #14
    Yaseen Ahmad's Avatar
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 06:51 AM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    3,474
    Threads
    254
    Thanked
    698

    Default

    آصف بھائ آپ کا بہت شکریہ آپ کی باتیں میں نے نوٹ کر لی ہیں۔۔آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ہر کام ممبرز کی مرضی سے لیا جاتا ہے۔۔۔اور جو پوائنٹ آپ نے آؤٹ کیئے ہیں ان کو بھی چیک کیا جائے گا۔
    اور جب کسی منبر کو کوئ آفر دی جاتی ہے اور وہ اگنور یا انکار کر دیتا ہے۔۔تو پھر اس میں ہمارا انٹرسٹ ختم ہو جاتا ہے۔۔۔۔
    اس کام کے لیئے ہمیں ایکٹو اور اس کام میں مہارت رکھنے والے ممبرز کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام برادر یاسین
    -----
    سمجھ نہیں آرہی ہے کہ بات کہا ں سے شروع کروں
    اس لئے آپ کو پی ایم کر رہا ہوں
    -----
    انشاء اللہ
    اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے
    ----
    ایک گزارش بھی ہے اگر ممکن ہواورمیگزین ٹیم بہتر سمجھے تو
    میگزین ٹیم جو بنائی گئی ہے
    اُس میں لڑکیوں کی نمائندگی نہیں ہے
    اگر
    وہ بھی ہو تو اچھا ہے
    پچھلے دنوں ایک مقابلہ ہوا تھا جس میں ایک ممبر نے ڈیزاینگ میں پہلا انعام حاصل کیا تھا( نام نہیں لکھ رہا ہوں)
    انھیں اور فورم کی جانی پہچانی شخصیت جن کا انٹرویو بھی چل رہا ہے اگر ان دونوں ممبرز کو بھی میگزین ٹیم میں شامل کیا جائے تو بہتر رہے گا۔
    اگرمیگزین ٹیم چاہے تو نمائندگی کسی اور کی بھی کر سکتی ہے
    یہ میری صرف رائے ہے۔

  3. The Following User Says Thank You to Yaseen Ahmad For This Useful Post:

    AsifSattarvi (11th May 2016)

  4. #15
    Inam Swansi's Avatar
    Inam Swansi is offline ITD Mobile Expert
    Last Online
    29th June 2018 @ 03:43 PM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,218
    Threads
    211
    Credits
    7,709
    Thanked
    523

    Default

    یسین بھائ بہت ھی اچھا تھریڈشروع کیا ھے امید ھے سب دوست حصہ لیں گے

  5. #16
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,765
    Threads
    1078
    Credits
    31,290
    Thanked
    3306

    Default

    وعلیکم اسلام
    بہت ہی اچھا اقدام ہے میرے لائق جو بھی کام ہوا مجھے بتا دین میں پوری کوشش کروں گا
    انشاءاللہ
    أستغفر الله وأتوب إليه

  6. #17
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    13th July 2018 @ 06:26 AM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    26
    Gender
    Female
    Posts
    5,131
    Threads
    274
    Credits
    45,258
    Thanked
    821

    Default

    ماشاءالله
    جزاک اللہ

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  7. #18
    Yaseen Ahmad's Avatar
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 06:51 AM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    3,474
    Threads
    254
    Credits
    123
    Thanked
    698

    Default

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ
    سب ممبرز اپنی اپنی تحریریں جلد از حلد سینڈ کر دیں

  8. #19
    Yaseen Ahmad's Avatar
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 06:51 AM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    3,474
    Threads
    254
    Credits
    123
    Thanked
    698

    Default

    سب کا بہت شکریہ

  9. #20
    bilal66 is offline Member
    Last Online
    6th May 2017 @ 08:26 PM
    Join Date
    23 Sep 2014
    Location
    DAGI SWABI
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    557
    Threads
    79
    Thanked
    24

    Default

    bohat acha fisla kya hai apny............

  10. #21
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    4th January 2018 @ 02:55 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,104
    Threads
    286
    Credits
    2,824
    Thanked
    1715

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    رمضان کی آمد بہت بہت مبارک ہو آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو
    واہ یاسین بھائی آپ تو سینئیر بن گئے آپ کی گفتگو کا انداز بھی بہت خوبصورت ہوگیا ہے
    Yaseen Ahmad
    آپ کا یہ تھریڈ بہت اچھے انداز میں ترتیب دیا ہے آپ نے
    بہت بہت مبارکباد اور بہت سی دعائیں آپ کی مزید ترقی کے لئے
    آئی ٹی دنیا کی میگزین ٹیم بھی تبدیل ہوگئی سب نئے ٹیم ممبرز کو بہت بہت مبارکباد اور بہت سی دعائیں ان سب کی ترقی کے لیے
    میری دعائیں آئی ٹی دنیا کے ساتھ ہیں

  11. The Following 2 Users Say Thank You to SHonas For This Useful Post:

    ALi.HaiDEr (13th May 2016), AsifSattarvi (14th May 2016)

  12. #22
    Sonyc2105 is offline Member
    Last Online
    27th March 2017 @ 01:30 PM
    Join Date
    30 Oct 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    85
    Threads
    1
    Thanked
    2

    Default

    subanallah

  13. #23
    Yaseen Ahmad's Avatar
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 06:51 AM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    3,474
    Threads
    254
    Credits
    123
    Thanked
    698

    Default

    بہت شکریہ
    آپ کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔سپر موڈریٹر زون میں بس آپ اپنی ایکٹیویٹی کو بر قرار رکھیں
    سینیئر میں نہیں سینیئر تو آپ ہیں
    واقعی آپ نے میری بہت مدد کی تھی

    Quote SHonas said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    رمضان کی آمد بہت بہت مبارک ہو آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو
    واہ یاسین بھائی آپ تو سینئیر بن گئے آپ کی گفتگو کا انداز بھی بہت خوبصورت ہوگیا ہے
    Yaseen Ahmad
    آپ کا یہ تھریڈ بہت اچھے انداز میں ترتیب دیا ہے آپ نے
    بہت بہت مبارکباد اور بہت سی دعائیں آپ کی مزید ترقی کے لئے
    آئی ٹی دنیا کی میگزین ٹیم بھی تبدیل ہوگئی سب نئے ٹیم ممبرز کو بہت بہت مبارکباد اور بہت سی دعائیں ان سب کی ترقی کے لیے
    میری دعائیں آئی ٹی دنیا کے ساتھ ہیں

  14. The Following User Says Thank You to Yaseen Ahmad For This Useful Post:

    SHonas (14th May 2016)

  15. #24
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    20
    Gender
    Male
    Posts
    4,927
    Threads
    533
    Credits
    9,797
    Thanked
    563

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    Attachment 475865

    آئ ٹی دنیا کے معزز ساتھیو۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے آپ سب خداوِند کریم کے کرم سے خیر وعافیت سے ہوں گے۔۔۔۔۔
    دوستو۔۔۔۔۔۔۔۔۔رمضان کے مُبارک مہینہ کی آمد آمد ہے۔۔۔۔اور اس کے لیئے ہم کچھ خاص نہ کریں یہ ہو ہی نہیں سکتا۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم کی بے پَناہ مصروفیات کی بنا پر آئ ٹی ڈی میگزین کا سلسلہ تقریباََ نہ ہونے کے برابر ہے۔
    تو دوستو۔۔۔میں نے اس سلسلے کو رواں رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔اب آپ سب کے تعاون سے ہی ہم کچھ کر پائیں گے۔۔۔
    آئ ٹی دنیا میگزین 2016 رَمضان ایڈیشن
    تو اس حوالے سے ہم اس کا پہلا شمارہ شروع کر رہے ہیں۔۔۔۔اب آپ نے اپنی بہترین تحاریر بھیجنی ہیں۔۔۔۔۔جو تحاریر سب سے بہترین ہوں گی۔وہ ہم میگزین کی زینت بنائیں گے۔۔۔آپ کے نام اور آپ کے موجودہ رینک کے ساتھ۔۔۔
    تحاریر کس قسم کی ہونی چاہیں۔۔۔؟
    اور تحاریر کہاں دینی ہیں۔۔۔؟
    اس کے طریقہ کار سے میں آپ کو آگاہ کرتا ہوں۔۔۔


    رمضان ایڈیشن کے لیئے درکار تحاریر
    حمد و نعت۔۔۔۔۔آپ نے ہمیں حمد ونعت بھیجنی ہیں
    روزہ کے متعلق کوئ مضمون۔۔۔۔۔آپ نے ہمیں روزہ سے متعلق مضمون؛دعائیں؛روزہ کی فضیلت ہو اہمیت قرآن کی روشنی میں میں لکھ کر بھیجنی ہیں
    روزہ کا ثواب و اہمیت۔۔۔۔۔آپ نے ہمیں روزہ سے متعلق ؛ روزہ کا ثواب اور اس کی اہمیت سے متعلق کچھ لکھ کر بھیحنا ہے
    آپ رمصان سے متعلق کچھ بھی لکھ کر پوسٹ کر سکتے ہیں۔۔۔۔مثلاََ رمضان کی فضیلت و اہمیت؛رمضان کی مبارک راتیں؛روزہ کا ثواب وغیرہ
    _________________
    آپ آئ ٹی دنیا کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔اس کے لیئے آپ نے ہمیں آئ ٹی دنیا سے متعلق اپنے خیالات؛انٹرنیٹ پر آئ ٹی دنیا کی اہمیت؛آپ نے آئ ٹی دنیا کو کیسے پایا؛آپ آئ ٹی پر کیا مقاصد لے کر آے ہیں۔
    اس کو آپ نے اپنے الفاظ میں لکھ کر ہمیں بھیجنا ہے
    آئ ٹی دنیا سٹائلش لوگو۔۔۔۔۔آپ نے عمدہ قسم کا آئ ٹی دنیا لوگو بنا کر ہمیں بھیجنا ہے۔۔سٹائلش اور زبردست قسم کا
    کسی بہترین سافٹویئر کا ریویو۔۔۔۔بمعہ سکرین شارٹ۔آپ نے۔ہمیں کسی بہترین سافٹویئر کا ریویو لکھ کر بھیجنا ہے
    آپکی اپنی تحاریر۔۔۔۔۔اگر آپ کچھ لکھنا جانتے ہیں تو ہمت کریں اور کچھ نہ کچھ لکھ ڈالیں۔۔۔ہم اسے ٹھیک کر کے میگزین کی زینت بنائیں گے؛
    آپ اپنی سلسلہ وار کہانی بھی بھی بھیج سکتے ہیں۔۔۔۔
    اور آئ ٹی دنیا رولز کی پاسداری کرتے ہوئے کو ئ ناول وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں

    ڈیزائننگ۔۔۔۔۔
    اگر آپ ڈیزائنر ہیں تو۔۔۔۔۔ بنائیئے کو ئ ڈیزائن اور بھیج دیجیئے ہمیں۔۔اور کیجیئے دنیا کو حیران۔۔۔اپنا فن دکھائیے۔۔۔اپنی خوبیوں کو اجاگر کریں
    تحاریر بھیجنے کا طریقہ
    آپ اس لنک پر جا کر اپنی تحاریر مجھے پی ایم کریں
    تحاریر سینڈ کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں
    آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم
    یسین احمد
    درویش
    علی حیدر
    وقیع حیدر
    گوسٹ72
    اویسم بوائے
    کسی بھی قسم کے مسئلے کے لیئے آپ مجھے پی ایم کر سکتے ہیں

    بہترین تحاریر کو میگزین کی زینت بنایا جائے گا۔۔۔
    اور پہلی دو بہترین تحاریر منتخب ہونے پر
    Rs.100
    کا موبائل بیلنس دیا جائے گا

    تحاریر دینے کی آخری تاریخ 20 مئ ہے

    اس کے علاوہ آپ
    Ghoost72
    WaqeeHaidar
    ALi-HaiDEr
    Awesome_Boy
    کو بھی پی ایم کر سکتے ہیں
    والسلام
    آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام
    بھائی میری طرف سے آپ کو ایک پی ایم ملا ہوگا۔
    چیک کریں زرا۔
    Will Be Back SOON

Page 2 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Noori Sunni Jantri 2016(URDU Edition)
    By da242365 in forum E-Books
    Replies: 6
    Last Post: 24th February 2018, 11:36 AM
  2. Ramadan 2016-Timing-calander & help request post
    By Yaseen Ahmad in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 39
    Last Post: 21st June 2016, 04:30 PM
  3. ITDunya Magazine june&july 2014 (Ramadan Edition)
    By Derwaish in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 66
    Last Post: 5th January 2015, 09:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •