Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 25 to 36 of 63

Thread: ITDunya Magzene Ramadan Edition (2016)

  1. #25
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    Example
    Magzene Title....Just Example

    Name:  PicsArt_1463151927393.jpg
Views: 119
Size:  179.4 KB
    Name:  PicsArt_1463151728064.jpg
Views: 114
Size:  186.0 KB
    Name:  PicsArt_1463152003518.jpg
Views: 116
Size:  178.6 KB


    Awesome_Boy
    WaqeeHaidar
    ALi.HaiDEr
    Saima_Anwar
    Adeel

  2. #26
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    Attachment 475865

    آئ ٹی دنیا کے معزز ساتھیو۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے آپ سب خداوِند کریم کے کرم سے خیر وعافیت سے ہوں گے۔۔۔۔۔
    دوستو۔۔۔۔۔۔۔۔۔رمضان کے مُبارک مہینہ کی آمد آمد ہے۔۔۔۔اور اس کے لیئے ہم کچھ خاص نہ کریں یہ ہو ہی نہیں سکتا۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم کی بے پَناہ مصروفیات کی بنا پر آئ ٹی ڈی میگزین کا سلسلہ تقریباََ نہ ہونے کے برابر ہے۔
    تو دوستو۔۔۔میں نے اس سلسلے کو رواں رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔اب آپ سب کے تعاون سے ہی ہم کچھ کر پائیں گے۔۔۔
    آئ ٹی دنیا میگزین 2016 رَمضان ایڈیشن
    تو اس حوالے سے ہم اس کا پہلا شمارہ شروع کر رہے ہیں۔۔۔۔اب آپ نے اپنی بہترین تحاریر بھیجنی ہیں۔۔۔۔۔جو تحاریر سب سے بہترین ہوں گی۔وہ ہم میگزین کی زینت بنائیں گے۔۔۔آپ کے نام اور آپ کے موجودہ رینک کے ساتھ۔۔۔
    تحاریر کس قسم کی ہونی چاہیں۔۔۔؟
    اور تحاریر کہاں دینی ہیں۔۔۔؟
    اس کے طریقہ کار سے میں آپ کو آگاہ کرتا ہوں۔۔۔


    رمضان ایڈیشن کے لیئے درکار تحاریر
    حمد و نعت۔۔۔۔۔آپ نے ہمیں حمد ونعت بھیجنی ہیں
    روزہ کے متعلق کوئ مضمون۔۔۔۔۔آپ نے ہمیں روزہ سے متعلق مضمون؛دعائیں؛روزہ کی فضیلت ہو اہمیت قرآن کی روشنی میں میں لکھ کر بھیجنی ہیں
    روزہ کا ثواب و اہمیت۔۔۔۔۔آپ نے ہمیں روزہ سے متعلق ؛ روزہ کا ثواب اور اس کی اہمیت سے متعلق کچھ لکھ کر بھیحنا ہے
    آپ رمصان سے متعلق کچھ بھی لکھ کر پوسٹ کر سکتے ہیں۔۔۔۔مثلاََ رمضان کی فضیلت و اہمیت؛رمضان کی مبارک راتیں؛روزہ کا ثواب وغیرہ
    _________________
    آپ آئ ٹی دنیا کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔اس کے لیئے آپ نے ہمیں آئ ٹی دنیا سے متعلق اپنے خیالات؛انٹرنیٹ پر آئ ٹی دنیا کی اہمیت؛آپ نے آئ ٹی دنیا کو کیسے پایا؛آپ آئ ٹی پر کیا مقاصد لے کر آے ہیں۔
    اس کو آپ نے اپنے الفاظ میں لکھ کر ہمیں بھیجنا ہے
    آئ ٹی دنیا سٹائلش لوگو۔۔۔۔۔آپ نے عمدہ قسم کا آئ ٹی دنیا لوگو بنا کر ہمیں بھیجنا ہے۔۔سٹائلش اور زبردست قسم کا
    کسی بہترین سافٹویئر کا ریویو۔۔۔۔بمعہ سکرین شارٹ۔آپ نے۔ہمیں کسی بہترین سافٹویئر کا ریویو لکھ کر بھیجنا ہے
    آپکی اپنی تحاریر۔۔۔۔۔اگر آپ کچھ لکھنا جانتے ہیں تو ہمت کریں اور کچھ نہ کچھ لکھ ڈالیں۔۔۔ہم اسے ٹھیک کر کے میگزین کی زینت بنائیں گے؛
    آپ اپنی سلسلہ وار کہانی بھی بھی بھیج سکتے ہیں۔۔۔۔
    اور آئ ٹی دنیا رولز کی پاسداری کرتے ہوئے کو ئ ناول وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں

    ڈیزائننگ۔۔۔۔۔
    اگر آپ ڈیزائنر ہیں تو۔۔۔۔۔ بنائیئے کو ئ ڈیزائن اور بھیج دیجیئے ہمیں۔۔اور کیجیئے دنیا کو حیران۔۔۔اپنا فن دکھائیے۔۔۔اپنی خوبیوں کو اجاگر کریں
    تحاریر بھیجنے کا طریقہ
    آپ اس لنک پر جا کر اپنی تحاریر مجھے پی ایم کریں
    تحاریر سینڈ کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں
    آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم
    یسین احمد
    درویش
    علی حیدر
    وقیع حیدر
    گوسٹ72
    اویسم بوائے
    کسی بھی قسم کے مسئلے کے لیئے آپ مجھے پی ایم کر سکتے ہیں

    بہترین تحاریر کو میگزین کی زینت بنایا جائے گا۔۔۔
    اور پہلی دو بہترین تحاریر منتخب ہونے پر
    Rs.100
    کا موبائل بیلنس دیا جائے گا

    تحاریر دینے کی آخری تاریخ 20 مئ ہے

    اس کے علاوہ آپ
    Ghoost72
    WaqeeHaidar
    ALi-HaiDEr
    Awesome_Boy
    کو بھی پی ایم کر سکتے ہیں
    والسلام
    آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام
    ارے وااہ یسین بهائی
    آپ بہت محنت کرتے ییں
    اور آپکی محنت کبهی رائیگاں نہیں جاتی
    امید ہے بہت زبردست میگزین آنے والا ہے.......
    اور سوری آجکل فورم کو وقت نہیں دے پائی تهی
    پیپرز کی وجہ سے.....
    ویسے بیسٹ آف لک برووو
    [COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]

  3. #27
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    بہت بہت شکریہ میری بہن
    اور میگزین میں آپ کی تحریر نہ نو تو مزا تو بالکل نہیں آئے گا۔۔۔میں آپ کی تحریر کا انتظار کروں گا۔

    Quote Maham Abassi said: View Post


    ارے وااہ یسین بهائی
    آپ بہت محنت کرتے ییں
    اور آپکی محنت کبهی رائیگاں نہیں جاتی
    امید ہے بہت زبردست میگزین آنے والا ہے.......
    اور سوری آجکل فورم کو وقت نہیں دے پائی تهی
    پیپرز کی وجہ سے.....
    ویسے بیسٹ آف لک برووو

  4. #28
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    بہت بہت شکریہ میری بہن
    اور میگزین میں آپ کی تحریر نہ نو تو مزا تو بالکل نہیں آئے گا۔۔۔میں آپ کی تحریر کا انتظار کروں گا۔
    ارےےے ارےےے یہ تو بڑا مشکل سودا ہو گیا
    لیکن اب بهائی کا مان توڑنا تو نہیں ہے نہ میں پوری کوشش کروں گی

  5. #29
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    بہت شکریہ میری بہن
    مگر بیس تاریخ سے پہلے۔۔۔۔۔۔
    اور آپ اپنا کام جاری رکھیں۔۔۔۔یہاں تک کہ گرین پارک۔۔۔ارے میرا مطبل گرین زون میں آجائیں

    Quote Maham Abassi said: View Post


    ارےےے ارےےے یہ تو بڑا مشکل سودا ہو گیا
    لیکن اب بهائی کا مان توڑنا تو نہیں ہے نہ میں پوری کوشش کروں گی

  6. #30
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    بہت شکریہ میری بہن
    مگر بیس تاریخ سے پہلے۔۔۔۔۔۔
    اور آپ اپنا کام جاری رکھیں۔۔۔۔یہاں تک کہ گرین پارک۔۔۔ارے میرا مطبل گرین زون میں آجائیں
    جی بالکل
    پوری کوشش جاری ہے
    آپ کے مطبل کو پورا کرنے کی

  7. #31
    Idxi's Avatar
    Idxi is offline Advance Member
    Last Online
    16th August 2021 @ 12:34 AM
    Join Date
    01 Jul 2012
    Location
    Karak
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    648
    Threads
    75
    Credits
    1,616
    Thanked
    38

    Default


  8. #32
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    Example
    Magzene Title....Just Example

    Name:  PicsArt_1463151927393.jpg
Views: 119
Size:  179.4 KB
    Name:  PicsArt_1463151728064.jpg
Views: 114
Size:  186.0 KB
    Name:  PicsArt_1463152003518.jpg
Views: 116
Size:  178.6 KB


    Awesome_Boy
    WaqeeHaidar
    ALi.HaiDEr
    Saima_Anwar
    Adeel
    ارے واہ زبردست
    یاسین بھائی میں نے آپکو دو تحریریں سینڈ کی ہے چیک کرکے بتائیں کہ صحیح ہیں؟

  9. #33
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    Inshallah main be asy banun ga...

  10. #34
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ یاسین بھیا ٹائیٹل پیج کا نمونہ دے کر ممبرز کے لئے آسانی کرنے کا
    یقیناً آپ کی اس شئیرینگ سے ہمارے فورم کے ڈیزائیرز ضرور
    آئیڈیا
    لے کر مذید بہتر بنانے کی کوشش کریں گے
    اور
    وقت ِ مقررہ سے پہلےاپنے ڈیزائن
    میگزین ٹیم
    کو سینڈ کردیں گے
    انشاء اللہ ہم بھی اپنی تحریر وقت سے پہلے بھیجنے کی کوشش کریں گے

  11. #35
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    بہت بہت شکریہ آصف بھائ

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    بہت شکریہ یاسین بھیا ٹائیٹل پیج کا نمونہ دے کر ممبرز کے لئے آسانی کرنے کا
    یقیناً آپ کی اس شئیرینگ سے ہمارے فورم کے ڈیزائیرز ضرور
    آئیڈیا
    لے کر مذید بہتر بنانے کی کوشش کریں گے
    اور
    وقت ِ مقررہ سے پہلےاپنے ڈیزائن
    میگزین ٹیم
    کو سینڈ کردیں گے
    انشاء اللہ ہم بھی اپنی تحریر وقت سے پہلے بھیجنے کی کوشش کریں گے

  12. #36
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    برادر ایک گزارش تھی وہ یہ کہ اگر تحریریں سینڈ کرنے کا وقت 22 مئی کر دیا جائے تو شاید مذید بہتر ہوگا
    کیونکہ ممبرز کے پاس ہفتہ اتوار کو زیادہ وقت ہوتا ہے
    کچھ الگ سے کام کرنے کے لئے عام دنوں کی بدولت
    اس طرح زیادہ ممبرز حصہ لے سکیں گے شاید
    یہ صرف رائے ہے

Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. Noori Sunni Jantri 2016(URDU Edition)
    By da242365 in forum E-Books
    Replies: 6
    Last Post: 24th February 2018, 12:36 PM
  2. Ramadan 2016-Timing-calander & help request post
    By Yaseen Ahmad in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 39
    Last Post: 21st June 2016, 04:30 PM
  3. ITDunya Magazine june&july 2014 (Ramadan Edition)
    By Derwaish in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 66
    Last Post: 5th January 2015, 10:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •