Quote AsifSattarvi said: View Post
Awesome_Boy
وعلیکم السلام
----------
بہت بہت شکریہ برادر آپ نے میرے لئے اتنی محبت سے
سالگرہ
کا یہ تھریڈ تشکیل دیا
دل کو خوشی ہوئی کہ آپ نے ہماری محبت میں اپنا قیمتی وقت اس تھریڈ کی شکل میں ہمارے ساتھ شئیر کیا
جزاک اللہ
آپ سب دوستوں کا بھی بہت شکریہ
کہ
آپ سب نے اتنے قیمتی کمنٹس شئیر کیے
اللہ پاک آپ سب کو بھی زمانے بھر کی خوشیاں عطافرمائے
آمین
-------
علی حید ر کےلئے
خواب لفظوں میں ڈھل نہیں سکتے کاش آنکھیں پڑھاکرے کوئی
------
بہت شکریہ برادر آپ سب ہی اتنی محبت سے ہماری سالگرہ منا رہے ہیں
تو
ہم کیوں نہ منائیں
ارے واہ
آپ کی سالگرہ آئی اور چلی گئی ہمیں پتہ ہی نہیں چلا ، نہ جانے ہم کس دنیا میں رہتے ہیں
انشاء اللہ
اگلی سالگرہ کے جشن میں ضرور شامل ہونگیں