السلام اعلیکم
.
کیسے ہو دوستو اُمید ہے سب بہن بہائی صحت اور ایمان کی بھترین حالت میں ہونگے.
.
دوستو ایک مسلئہ ہے میرے پاس
Lenovo A2010
Andoraid versone 5.0 Lolipop
ہے اور روٹیڈ ہے
جب تک یہ نیو تھا یعنی میں نے روٹ نہیں کیا تھا تو اپڈیٹ ہو رہا تھا
مطلب سسٹم میں موجود آپشن سے اپڈیٹ کر رہا تھا مگر اب اپڈیٹ ڈونلوڈ ہو جانے کہ بعد انسٹال نہیں ہوتا
اپڈیٹ ایرور کا ایرور آجاتا ہے
روٹ ہونے سے پہلے اپڈیٹ ڈونلوڈ ہونے کہ بعد انسٹال ہو جاتا تھا مگر اب یہ مسلئہ کر رہا ہے
.
کیا خیال ہے اگر اس میں کسٹم روم انسٹال کیا جائے
Marshmallow 6.0
سہی رہے گا
یا کوئی دوسرا روم انسٹال کروں
5.1.1. Lolipop
وغیرہ
دونوں روم میں سے کسی کا بھی ڈریکٹ لینک دے دیں
کیونکہ ہمارے یہاں وائی فائی وغیرہ کچھ نہیں بس زونگ کا
3g
ہے
آپکا مشکور رہوں گا
جزاک اللہ
Bookmarks