اسلام و علیکم دوستو
مُجھے ونڈوز سیون میں ایک پرابلم کا سامنا ہے ۔۔۔
کچھ دنوں پہلے میری ہارڈ ڈرائیو کریش ہو گئی ہے جس میں میرا سارا ڈیٹا ہے
مگر جب کنیکٹ کرتا ہوں تو 320 کی جگہ 150 جی بی شو کرتا ہے اور ونڈوز بھی انسٹال نہیں کرتا
اگر کوئی طریقہ ہو کہ میں جتنا بھی ڈیٹا ریکور کر پاوں تو پلیز بتائیے گا
دوسرا مسئلہ جو ابھی درپیش ہے کہ میں اُس پرانی ہارڈ ڈرائیو میں گھوسٹ بنا کے رکھتا تھا
جب کبھی ونڈوز خراب ہوتی تھی تو ونڈوز 98 کی سی ڈی سے بُوٹ کروا کے ونڈوز گھوسٹ انسٹال کر لیتا تھا
اب جو ہارڈ ڈرائیو میں نے لی ہے وہ 500 جی بی ہے مگر اُس کو جب میں بُوٹ کرواتا ہوں تو ڈوس پراپمٹ میں کوئی پارٹیشن شو نہیں ہوتا
حالانکہ جس پارٹئیشن میں نے میں نے گھوسٹ کی ایگزی فائل رکھی ہے وہ فیٹ پارٹیشن ہے جو اسے شو کرنا چاہیئے
مگر نہ وہ این ٹی ایف ایس شو کرتا ہے نہ کوئی اور
تو ایکسپرٹ دوستوں سے گُزارش ہے میرے اِن دو مسلوں کا کوئی حل بتائیں
شکریہ
خُدا حافظ