لسلام علیکم ممبرز کیا حال امید ہے خیریت سے ہونگے جیسا کہ پچھلی کلاس میں میں نے آپکو
SEO
کا انٹروڈیوس کروایا تھا جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ کورس خاص طور پر نیو ممبرز یعنی جو ممبرز شروع سے سیکھ رہے ہیں ان کے لئے بنایا ہے
تو اب ٹوپک پر آتے ہیں

کوئی بھی ویب سائٹ بنانے سے پیہلے آپ یہ سوچے کہ آپ جس ٹوپک پے ویب سائٹ بنا رہے ہیں کیا آپ اس پر کام کر سکتے ہیں کیا اس کے بارے میں آپکے پاس نالج ہے مثال کے طور پر اگر میں الیکٹریکل وائرنگ کے متعلق ویب بناوں اور مجھے اس کام کا کوئی تجربہ نہیں تو یہ بات پکی ہے کہ میری ویب پر وزٹرز بہت کم آئے گے یا یوں کہہ لیجئے کہ وزٹرز نہ آنے کے برابر ہونگے اور سب سے ضروری بات کیا اس میں
SEO
ہو سکتی ہے یعنی اگر آپ کسی موضوع پر ویب سائٹ بنائے گے تو کیا اس میں
SEO
کے حوالے سے اس میں کامیابی کے چانس ہوگے یا نہیں ہونگے
کوئی بھی کام شروع کرنے سے پیہلے یہ بات ذہین میں رکھنی ہے کہ اس ٹوپک پر
SEO
کے رزلٹ ہونگے یا نہیں ہونگےاور کوئی بھی ٹوپک شروع کرنے سے پیہلے آپ اپنے کام کو دیکھ کر وہ ٹوپک شروع کریں
اور اس کے بعد آپ ویب سائٹ بنا لیتے ہیں اور ٹوپک جس کے لئے آپ نے ویب سائٹ بنائی ہے وہ سلیکٹ کرنا ہوتا ہے اور اسی ٹوپک پر
SEO
کرنا ہوتا ہے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی ویب سائٹ میں بہت سے ٹوپک جیسے گیمز،سوفٹوئر وغیرہ آپ نے آئی ٹی دنیا پر دیکھا ہو گا آئی ٹی دنیا میں ہر ٹوپک پر آپ تھریڈ بنا سکتے ہیں آئی ٹی دنیا نے اپنے ممبرز کو دیکھتے ہوئے ہر ٹوپک پر سیکشنز اور کیٹاگیریز بنائی جس میں ممبر ہر طرح کے تھریڈ بناسکتا ہے اور اگر آئی ٹی دنیا منیجمنٹ کو علم ہوا کہ ایسا ٹوپک جسے ہم آئی ٹی دنیا میں سیکشن کہتے ہیں جو غیر ضروری ہے اسے آئی ٹی دنیا فوراً ختم کر دے گی تو بات ٹوپک کی ہو رہی تھی اگر آپ زیادہ ٹوپک کی جگہ صرف ایک ٹوپک پر ہی کام کریں تو
SEO
کے حوالے سے آپکی ویب آگے جا سکتی ہے اسی طرح ایسے ٹاپک پے سائٹ نہ بنائیں جس میں آپکو نالج نہ ہوں اور ایسے ٹاپک پے ویب سائٹ بنائیں جس میں آپ نے کام کیا ہوا ہو یا کسی طرح اس ٹوپک سے جڑے ہوئے ہوں
کوشش کریں کہ ایسا ٹوپک ہونا چاہیے جس کے
SEO
میں چانسزز ہوں ایسا نہ ہو کہ آپ نے اس ٹوپک پر سائٹ بنائی ہے جو زیادہ سرچ نہ ہوں یا دنیا میں کوئی اسے سرچ نہ کرتا ہوں بلکہ
ایسا ٹاپک ہونا چاہیے جس میں آپ مواد بنا سکتے ہوں ایسا نہ ہو کہ آپ نے ایک ایسا ٹوپک اٹھایا جس پر بعد میں نہ ٹٹوریل لکھ سکتے ہوں اور نہ کچھ شئیر کر سکتے ہوں مطلب وہ ٹوپک مضبوط ہونا چاہیے کیونکہ یہ سب کچھ آپ نے خود کرنا ہے اور ایسا ٹوپک ہونا چاہیے جس میں آپ کے علاوہ آپ کے قریبی لوگ بھی اس چیز کو جانتے ہوں کیونکہ کبھی کبھی کچھ پرابلمز ہو جاتی ہیں اور آپ کو کچھ آڈوائس چاہیے تو وہ آپکی مدد کر سکتے ہیں
آج تک کے لئے اتنا ہی انشااللہ اگلی کلاس میں ملاقات ہو گی
خدا حافظ