محترم ممبر كيا آپ جانتے ہیں كہ وه كونسا ایسے ملک ہے جہاں جانوروں کو ذبح کرنا غیرقانونی جبکہ جھٹکے سے ہلاک کرنا قانونی قرار دیا گیا ہے_
محترم ممبر كيا آپ جانتے ہیں كہ وه كونسا ایسے ملک ہے جہاں جانوروں کو ذبح کرنا غیرقانونی جبکہ جھٹکے سے ہلاک کرنا قانونی قرار دیا گیا ہے_
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Srilanka
Bartania
ڈنمارک
ap hi batao or jhatkay mn k se halak hoga WO bi.
king ujjan
اسرائیل کے سب سے بڑے یہودی عالم ڈیوڈ لیو نے ڈنمارک کے اس قانون پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”یہ قانون یہودیوں اور یہودیت پر سنگین حملے کے مترادف ہے۔“واضح رہے کہ ڈنمارک میں جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی کا قانون فروری 2014ءسے نافذ العمل ہے۔
Bookmarks