السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
امید ہےکہ ٹھیک ہی ہوں گے ۔
میں آج ایک سوال لے کر آیا ہوں۔ جو کہ مجھے بھی تھوڑا عجیب لگا پر حقیقت ہے۔
اور اس کا جواب جب سامنے آئے گا امید ہےکہ کافی لوگ حیران ہوں گے۔
اچھا تو سوال یہ ہے کہ
جس طرح لوگوں کو اونچائی سے ڈر لگتا ہے۔آگ سے ڈر لگتا ہے، پانی سے ڈر لگتاہے۔
شادی سے ڈر لگتا ہے۔
اسی طرح کچھ لوگ ہوتے ہیں جنھیں انگلش کے بڑے بڑے الفاظ سے ڈر لگتاہے۔
اب سوال یہ ہے کہ جن لوگوں کو بڑے بڑے الفاظ سے ڈر لگتاہے۔ انھیں جو بیماری ہوتی ہے ۔ اس کا نام کیا ہے؟
Bookmarks